ETV Bharat / state

میرٹھ۔: مرکزی حکومت کے خلاف ٹریکٹر ریلی نکالنے کا اعلان

پارٹی لیڈران کا کہنا تھا کہ کسانوں کے خلاف لائے گئے زرعی قوانین کے نقصانات کا اثر سماج کے ہر طبقے پر پڑےگا۔ اس لئے سبھی کو اس قانون کی مخالفت کرنی چاہئے۔ خاص کر نوجوانوں کو بھی اس قانون کے خلاف آگے آنے کی ضرورت ہے۔

میرٹھ۔: مرکزی حکومت کے خلاف ٹریکٹر ریلی نکالنے کا اعلان
میرٹھ۔: مرکزی حکومت کے خلاف ٹریکٹر ریلی نکالنے کا اعلان
author img

By

Published : Jan 23, 2021, 8:42 PM IST

ریاست اتر پردیش کے میرٹھ میں آج نیتاجی سبھاش چندر بوس کی 125 ویں یوم پیدائش کے موقع پر سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے پیغامات کو عام کرنے کی بات کہی۔ ساتھ ہی ملک میں مرکزی حکومت کے خلاف کسان تحریک میں شامل ہوکر زرعی قوانین کے خلاف آواز بلند کرنے کی اپیل کی۔

میرٹھ۔: مرکزی حکومت کے خلاف ٹریکٹر ریلی نکالنے کا اعلان

وہیں مرکزی حکومت کے خلاف 26 جنوری کو کسانوں کے حق میں ٹریکٹر ریلی نکالنے کا بھی اعلان کیا۔

اس موقع پر پارٹی لیڈران کا کہنا تھا کہ کسانوں کے خلاف لائے گئے زرعی قوانین کے نقصانات کا اثر سماج کے ہر طبقے پر پڑےگا۔ اس لئے سبھی کو اس قانون کی مخالفت کرنی چاہئے۔ خاص کر نوجوانوں کو بھی اس قانون کے خلاف آگے آنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نوجوان خوشحال بھارت کی تعمیر کے لئے آگےآئیں: وینکیا نائیڈو

واضح رہے کہ میرٹھ میں سماجوادی کارکنان جہاں ایک طرف نیتاجی کی یوم پیدائش منا رہے ہیں وہیں دوسری جانب وہ اس پروگرام کے ذریعے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.