ETV Bharat / state

غازی آباد عدالت میں تین نئی پاکسو عدالت بنائی گئی - اترپردیش نیوز

غازی آباد عدالت میں تین نئی پاکسو عدالت بنائی گئی ہے، تینوں عدالتوں میں جج تعینات کیے گیے ہیں۔ تقریباً 16 ہزار پاکسو کے معاملے چل رہے ہیں۔

غازی آباد عدالت میں تین نئی پاکسو عدالت بنائی گئی

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 6:01 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:49 PM IST

ضلع غازی آباد میں تین نئی پاکسو عدالت بنائی گئی ہے، تینوں عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کر دی گئی ہے۔ نابالغ لڑکیوں کے ساتھ ریپ، چھیڑ چھاڑ پاکسو سے متعلق معاملوں میں اب غازی آباد کی عدالت میں جلد سماعت ہوگی۔

دیکھیں ویڈیو

ہائی کورٹ کیے احکام پر غازی آباد میں تین نئی پاکسو کورٹ تشکیل کی گئی ہے۔

غورطلب ہے کہ غازی آباد عدالت میں پہلے ایک ہی پاکسو کورٹ تھی، جس میں تقریباً 16000 معاملے پاکسو سے متعلق چل رہے تھے۔

تین نئی عدالت بننے سے اب سبھی معاملے چاروں عدالت میں تقسیم ہو جائیں گے۔ جس کے چلتے سبھی معاملوں میں جلد سماعت ہو سکے گی اور متاثرہ شخص کو جلد انصاف مل سکے گا اور ملزمین کی سزا کا اعلان ہو سکے گا۔

عدالت کے بننے سے وکلاء میں خوشی ہے۔ وکلاء کا کہنا ہے کہ اب جلد ہی پاکسو کے ملزمین کو سزا ہو سکے گی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.