ETV Bharat / state

Three Boy Drowned in Barabanki: مچھلی پکڑنے گئے تین لڑکوں کی ڈوبنے سے موت - مچھلی پکڑنے گئے تین لڑکوں کی ڈوبنے سے موت

ضلع بارہ بنکی کے بیلکھرا گاؤں میں مچھلی پکڑنے گئے تین لڑکوں کی ڈوب کر موت ہو گئی۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاشوں کو اہل خانہ کے حوالے کر دیا۔ Three Boy Drowned in Barabanki

مچھلی پکڑنے گئے تین لڑکوں کی ڈوبنے سے موت

author img

By

Published : Aug 1, 2022, 2:11 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع میں ٹکیت نگر کوتوالی حلقے کے بیلکھرا گاؤں میں مچھلی کا شکار کرنے گئے تین لڑکوں کی ڈوبکر موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں 2 بھائی بھی ہیں جو دونوں نابالغ ہیں جبکہ تیسرا لڑکا ان کا پڑوسی تھا، حادثے کے بعد گاؤں میں غم کا ماحول ہے۔ Three boys drowned while fishing in Barabanki

ذرائع کے مطابق بیلکھرا گاؤں کے محمد کوشین (18) ولد محمد شاہد، قطب الدین (12) اور سلاح الدین (14) کے ساتھ گاؤں کے باہر ایک تالاب میں مچھلی پکڑنے گئے تھے۔ اندھیرا ہونے پر جب وہ گھر نہیں پہونچے تو ان کی تلاش شروع کی گئی، رات بھر ادھر ادھر تلاش چلتی رہی صبح رفع حاجت کے لیے گئے لوگوں نے تالاب کے کنارے ڈگن اور کپڑے رکھے دیکھے تو گھر والوں اطلاع دی۔ ایک لڑکے کی لاش جلد حاصل ہو گئی، اس کا سر نظر آ رہا تھا۔

مچھلی پکڑنے گئے تین لڑکوں کی ڈوبنے سے موت

یہ بھی پڑھیں: Ten Year Old Drowns in Poonch: پونچھ میں جسمانی طور ناخیز بچہ غرقاب

کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد دو دیگر لڑکوں کو بھی گاؤں والوں نے ملکر تلاش کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تالاب میں سریو دریہ کا پانی آیان ہوا تھا جس کی وجہ سے بچے اس میں ڈوب گئے تھے، حادثے کے بعد گاؤں میں غم کا ماحول ہے، پولیس نے تینوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد اہل خانہ کے حوالے کر دیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.