ETV Bharat / state

Corporator Thrown out in Meerut: مسائل پر آواز اٹھانے والے کارپوریٹر کو باہر پھینک دیا گیا - میرٹھ میں نگر نگم کی میٹنگ

احسان انصاری کا کہنا ہے کہ وہ قریب چھ ماہ سے اپنے وارڈ میں جمع نالے کا پانی اور دوسری بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کی افسران سے اپیل کررہے تھے اس کے برعکس نگم کے افسران نے احسان انصاری کو نگم کی بورڈ میٹنگ سے نہ صرف باہر نکالا بلکہ میونسپل کمشنر کے گارڈز نے ان کو اٹھاکر ہال سے باہر کردیا۔ Corporator Thrown out in Meerut

مسائل پر آواز اٹھانے والے کارپوریٹر کو باہر پھینک دیا گیا

author img

By

Published : Sep 24, 2022, 1:18 PM IST

میرٹھ میں نگر نگم کی بے رخی کے سبب وارڈ 72 کے کارپوریٹر احسان انصاری نے اس وقت ہنگامہ برپا کر دیا جب نگر نگم بورڈ کی میٹنگ چل رہی تھی۔ وہ میونسپل کمشنر سے اپنے علاقے میں جل بھراؤ اور صاف صفائی کے مطالبات کو پورا کرانے کی مانگ کر رہے تھے ساتھ ہی ان کو اپنے علاقے میں لے جاکر حالات کا جائزہ لینے کے بعد اس سے نجات دلانے کی بات کہ رہے تھے۔ بورڈ میٹنگ میں کمشنر کے گارڈز نے ان کو اٹھاکر باہر نکال دیا جس کی وجہ سے بورڈ کی میٹنگ کو بھی مسترد کر دینا پڑا۔ Corporator Thrown out in Meerut

مسائل پر آواز اٹھانے والے کارپوریٹر کو باہر پھینک دیا گیا
مسائل پر آواز اٹھانے والے کارپوریٹر کو باہر پھینک دیا گیا
مسائل پر آواز اٹھانے والے کارپوریٹر کو باہر پھینک دیا گیا

میرٹھ میں وارڈ 72 کے اسلام آباد بنکر نگر اور قدوائی نگر علاقوں میں مسلسل جل بھراؤ کی پریشانیوں سے دو چار ہو رہے مقامی کارپوریٹر احسان انصاری کا صبر اس وقت جواب دے گیا جب وہ نگم کے اعلی افسران کو اپنے علاقے میں لے جاکر حالات سے رو برو کرانے کی مانگ کر رہے تھے۔ احسان انصاری کا کہنا ہے کہ وہ قریب چھ ماہ سے اپنے وارڈ میں جمع نالے کا پانی اور دوسری بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کی افسران سے گہار لگا رہے تھے اس کے برعکس نگم کے افسران نے احسان انصاری کو نگم کی بورڈ میٹنگ سے نہ صرف باہر نکالا بلکہ میونسپل کمشنر کے گارڈز نے ان کو اٹھاکر ہال سے باہر کا راستہ دکھا دیا جس سے پارشد دل کے لوگوں میں ناراضگی دیکھی جا رہی ہے وہ اب میونسپل کمشنر کو ہٹانے کی مانگ کر رہے ہیں۔ Meerut Municipial Committee Meeting Cancelled

یہ بھی پڑھیں: People Protest گیوال بیگہ کا مسلم علاقہ برسوں سے پختہ سڑک کی تعمیر کا منتظر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.