ETV Bharat / state

لکھنو میں تائیکوانڈو چمپیئن شپ - لکھنو میں تائیکو انڈو چمپیئن شپ

ریاست اتر پردیش میں گڈویل تائیکانڈو ایسوسی ایشن نے آج 'تائیکوانڈو چمپیئن شپ' کا انعقاد لکھنؤ کے ایس کے ڈی اکیڈمی گومتی نگر میں کیا۔

لکھنو میں تائیکو انڈو چمپیئن شپ
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 5:04 PM IST

اتر پردیش گڈول تائیکانڈو ایسوسی ایشن نے آج 'تائیکوانڈو چمپیئن شپ' کا انعقاد لکھنؤ کے ایس کے ڈی اکیڈمی گومتی نگر میں کیا۔

اس چمپیئن شپ میں سب جونیئر، کیڈٹ، جونیئر، سینیئر مقابلہ ہوا۔ جونیئر لیول کا خطاب پرنس یادو کے نام رہا۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ اسکول کی تعلیم کے ساتھ ہی وہ تائیکانڈو میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں۔

اس کے لیے وہ ایک گھنٹہ سے زیادہ روزآنہ محنت کرتے ہیں۔ ان کے کوچ جاوید خان ہیں، جن کے زیر نگرانی وہ ٹایکانڈو کی باریکیاں سیکھ رہے ہیں۔

لکھنو میں تائیکو انڈو چمپیئن شپ

مہمان خصوصی آئی پی ایس آفیسر نونیت سیکیرا کی اہلیہ پوجا سیکرا نے کہا کہ اس طرح کے ٹورنامنٹس کے ذریعے بچوں کی بہتر تربیت ہوتی ہے اور انہیں ایسا ماحول فراہم ہوتا ہے جس میں وہ اپنا ہنر دکھا سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ سماج میں جس تیزی سے لڑکیوں کے معاملے میں جنسی جرائم تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ایسے میں تائیکانڈو خود کی حفاظت کرنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔

تائیکوانڈو چمپیئن شپ میں مہمان خصوصی نونیت سیکرا آئی پی ایس آفیسر اور جاوید خان جنرل سیکریٹری موجود رہیں۔

اس موقع پر شہر کے تمام اسکول کے بچے اس مقابلے میں شامل ہوئے اور اپنا ہنر دکھایا۔

Intro:اتر پردیش گڈویل تائیکانڈو ایسوسی ایشن نے آج 'تائیکوانڈو چیمپئن شپ' کا انعقاد لکھنؤ کے ایس کے ڈی اکیڈمی گومتی نگر میں کیا۔

Body:اتر پردیش گڈویل تائیکانڈو ایسوسی ایشن نے آج 'تائیکوانڈو چیمپئن شپ' کا انعقاد لکھنؤ کے ایس کے ڈی اکیڈمی گومتی نگر میں کیا۔

اس چیمپئین شپ میں سب جونیئر، کیڈٹ، جونیئر، سینئر مقابلہ ہوا۔ جونیئر لیول کا خطاب پرنس یادو کے نام رہا۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ اسکول کی تعلیم کے ساتھ ہی وہ تائیکانڈو میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں۔

اس کے لیے وہ ایک گھنٹہ سے زیادہ روزانہ محنت کرتے ہیں۔ ان کے کوچ جاوید خان ہیں، جن کے زیر نگرانی وہ ٹایکانڈو کی باریکیاں سیکھ رہے ہیں۔

مہمان خصوصی آئی پی ایس آفیسر نونیت سیکیرا کی اہلیہ پوجا سیکرا نے کہا کہ اس طرح کے ٹورنامنٹس کے ذریعے بچوں کی بہتر تربیت ہوتی ہے اور انہیں ایسا ماحول فراہم ہوتا ہے جس میں وہ اپنا ہنر دکھا سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ سماج میں جس تیزی سے لڑکیوں کے معاملے میں جنسی جرائم تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ایسے میں تائیکانڈو خود کی حفاظت کرنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔

Conclusion:تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں مہمان خصوصی نونیت سیکرا آئی پی ایس آفیسر اور جاوید خان جنرل سیکریٹری موجود رہیں۔

اس موقع پر شہر کے تمام اسکول کے بچے اس مقابلے میں شامل ہوئے اور اپنا ہنر دکھایا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.