ETV Bharat / state

Death of a Woman in Suspicious Circumstances باغپت میں خاتون کی مشتبہ حالت میں موت - سسرال والوں کے خلاف مقدمہ درج

باغپت کےچاندی نگر علاقے کے پٹولی باشندہ راجبیر سنگھ نے کھیکڑا تھانے میں تحریر دے کر الزام لگایا ہے کہ اس کی 25سالہ بیٹی شریتا کو سسرال والے جہیز کے لئے ہراساں کرتے تھے۔ پولیس نے تحریر کی بنیاد پر مقدمہ درج کرتے ہوئے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔A case was filed against the in-laws

موت
موت
author img

By

Published : Oct 18, 2022, 8:28 AM IST

باغپب: اترپردیش کے ضلع باغپت میں کھیکڑا تھانہ علاقے کے سانکرود گاؤں میں مشتبہ حالات میں ایک شادی شدہ خاتون کی موت ہوگئی۔A case was filed against the in-laws

پولیس نے بتایا کہ چاندی نگر علاقے کے پٹولی باشندہ راجبیر سنگھ نے کھیکڑا تھانے میں تحریر دے کر الزام لگایا ہے کہ اس کی 25سالہ بیٹی شریتا کو سسرال والے جہیز کے لئے ہراساں کرتے تھے۔ پولیس نے تحریر کی بنیاد پر مقدمہ درج کرتے ہوئے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

تحریر میں راجبیر نے متوفیہ کی جیٹھ، جیٹھانی، شوہر کے خلاف قتل جہیز کا نامزد مقدمہ درج کرایا ہے۔ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شوہر کو گرفتارکرلیا ہے۔

یواین آئی

مزید پڑھیں:Woman Falls From Third Floor: غازی آباد میں خاتون کی تیسری منزل سے گر کر موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.