ETV Bharat / state

پولیس حراست سے ملزم فرار - لاپرواہی برتنے والے پولیس اہلکار کے خلاف کاروائی کی جائےگی

اترپردیش کے ضلع جونپور میں دیوانی عدالت میں پیشی کے لیے لایا گیا ایک قتل کا ملزم پولیس اور وکلاء کے درمیان کہا سنی کے دوران پولیس حراست سے فرار ہوگیا۔

پولیس حراست سے ملزم فرار
پولیس حراست سے ملزم فرار
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 8:17 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ منگل کو پولیس قتل کے ملزم انل گوڑ عرف سونو کو پیشی کے لیے جونپور کی دیوانی عدالت میں پیش کرنے کے لیے لاک اپ میں لے کر جارہے تھی۔اس درمیان وکلاء اور پولیس میں کچھ کہا سنی ہوگئی اور موقع ملتے ہی ملزم فرار ہوگیا۔

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(ایس پی) اشوک کمار ،ایس پی (سٹی)ڈاکٹر انل کمار پانڈے، سی او صدر نرپیندر،انسپکٹر لائن بازار سمیت بڑی تعداد میں پولیس دستے نے جائے وقوع پر پہنچ کر معائنہ کیا۔

ایس پی اشوک کمار نے کہا کہ پورے ضلع میں تلاشی مہم شروع کردی گئی ہے۔لاپرواہی برتنے والے پولیس اہلکار کے خلاف کاروائی کی جائےگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.