ETV Bharat / state

اے ایم یو طلبا و طالبات نے کلاسز کا بائیکاٹ کیا - علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

یونیورسٹی کے طلبہ کا کہنا ہے جب تک وائس چانسلر اور رجسٹرار استعفیٰ نہیں دیں گے ہم لوگ کلاسز کا بائیکاٹ کرتے رہیں گے۔

اے ایم یو طلبا و طالبات نے کلاسز کا بائیکاٹ کیا
اے ایم یو طلبا و طالبات نے کلاسز کا بائیکاٹ کیا
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 9:29 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی آج موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کے 28 دنوں بعد کھلا تاہم یونیورسٹی کے طلبا و طالبات نے کلاسز کا بائیکاٹ کیا۔

اے ایم یو طلبا و طالبات نے کلاسز کا بائیکاٹ کیا

یونیورسٹی انتظامیہ کے پہلے مرحلہ کے تحت آج یونیورسٹی کی فیکلٹی (میڈیسن، یونانی، مینجمنٹ اور انجینئرنگ) موسم سرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھلا لیکن یونیورسٹی کے طلباء وطالبات نے کلاسز کا بائیکاٹ کرتے ہوئے یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر طارق منظور اور رجسٹرار عبدالحمید کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔

یونیورسٹی طلبہ کا کہنا ہے جب تک وائس چانسلر اور رجسٹرار استعفیٰ نہیں دیں گے ہم لوگ کلاسز کا بائیکاٹ کرتے رہیں گے۔

یونیورسٹی اجمل خاں طبیہ کالج کی ایک طالبہ نے بتایا کہ آج 13جنوری ہے اور کئی دیگر فیکلٹیز کھلنے والی تھیں لیکن تمام طلبہ نے فیصلہ کیا کہ وہ کلاسز میں نہیں جائیں گے اور مکمل طور پر کلاسز کا بائیکاٹ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ طلبہ اس وقت تک کلاسز کا بائیکاٹ کریں گے جب تک وائس چانسلر اور رجسٹرار استعفیٰ نہیں دیتے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی آج موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کے بعد 28 میں کھلی لیکن یونیورسٹی کے طلبا و طالبات نے کلاسز کا بائیکاٹ کیا۔

Body:یونیورسٹی انتظامیہ کے پہلے مرحلہ کے تحت آج یونیورسٹی کی فیکلٹی جس میں میڈیسن، یونانی، مینجمنٹ اور انجینئرنگ شامل ہے کھلی لیکن یونیورسٹی کے طلباء وطالبات نے کلاسز کا بائیکاٹ کرتے ہوئے یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر تاریخ منظور اور عبدالحمید (آئی پی ایس) کے استعفی کا مطالبہ کیا۔

یونیورسٹی طلبہ کا کہنا ہے جب تک وائس چانسلر اور رجسٹرار استعفیٰ نہیں دینگے ہم لوگ کلاسز کا بائیکاٹ
مستقل کرتے رہیں گے۔

Conclusion:یونیورسٹی اجمل خاں طبیہ کالج کی طالبہ نے بتایا
آج 13جنوری ہے آج سے اور بھی فیکلٹیز ہے انجینئرنگ میڈیسن وہ کھولنے والی تھی، کلاس شروع ہونے والی تھی لیکن ہم سب جتنے بھی طلبہ ہیں سب نے فیصلہ کیا کلاسز نہیں کریں گے اور ہم پوری طرح سے اس کو بائیکاٹ کرتے ہیں اور جب تک کہ وائس چانسلر اور رجسٹرار استعفیٰ نہیں دیتے۔ آج کوئی بھی طلبہ کسی بھی فیکلٹی میں نہیں آیا۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔ طالبہ۔۔۔۔۔۔ اجمل خان طبیہ کالج۔۔۔۔۔اے ایم یو علیگڑھ۔

۲۔ بائٹ۔۔۔۔۔ راحت ابرار۔۔۔۔۔۔ اسسٹنٹ ممبر انچارج۔۔۔۔ شعبہ رابطہ عامہ اے ایم یو۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.