وہیں کسانوں سے بدسلوکی اور ریاست کی خراب امن و امان کی صورتحال، کے خلاف سماجوادی پارٹی کے سابق ضلعی صدر ، فقیرچند ناگر کی قیادت میں تمام 11 نکاتی مطالبات پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے ذریعے صدر جمہوریہ ہند کو میمورنڈم پیش کیا۔
احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے اقلیتیں شعبے کے ریاستی سیکریٹری محمد نوشاد نے کہا کہ اب ہمیں ایسی عوام دشمن حکومت کو اکھاڑ پھینکنا چاہئے۔
اس مظاہرہ میں سابق امیدوار مسٹر سنیل چودھری ، سابق قومی ترجمان مسٹر انیل یادو، بھیشما یادو ، ریاستی رہنما دیویندر آوانا، سمیت شمشاد سیفی اس مظاہرے میں حصہ لیا ہے۔