لکھنؤ: اترپردیش میں سماج وادی پارٹی ویاپار سبھا کے سابق صدر سنجے گرگ نے جی ایس ٹی چھاپہ ماری کی آڑ میں دوکانداروں اور کاروباریوں کے استحصال کا الزام لگاتے ہوئے تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔SP Will Kick Campaign Against GST Raid In Lucknow
انہوں نے اترپردیش سرکاری سے فورا چھاپے ماری، سروے و کاروباریوں کی ہورہی ہراسانی کو روکنے کا مطالبہ کیا۔ گرگ نے کہا کہ جن کاروباریوں اور تاجروں کے ذریعہ دئیے گئے ٹیکس سے ملک کا فروغ ہورہا ہے آج جی ایس ٹی کے نام پر انہیں کاروباریوں کو برباد و ان کی توہین کی جارہی ہے۔ یہ شرمندگی اور قابل مذمت اور بہت ہی تکلیف دہ ہے۔
مزید پڑھیں:Dimple Yadav Takes Oath ڈمپل یادو نے لوک سبھا کی رکنیت کا حلف لیا
سابق وزیر نے کہا کہ پورے اترپردیش خاص کر کانپور میں کاروباریوں، دوکانداروں، تاجروں کے یہاں جی ایس ٹی کے نام پر کی جارہی چھاپے ماری کے نام پر دہشت کا ماحول ہے۔ چھاپے ماری بند نہ ہونے کی حالت میں سڑک پر اتر کر سماج وادی پارٹی ویاپار سبھا تحرک و ستیہ گرہ چلانے کو مجبور ہوگا۔SP Will Kick Campaign Against GST Raid In Lucknow
یواین آئی