ETV Bharat / state

SP And RLD ضمنی انتخاب میں ایس پی اور آر ایل ڈی کے درمیان اتحاد

سماجو ادی پارٹی(ایس پی) نے اعلان کیا ہے کہ وہ مین پوری لوک سبھا سیٹ اور رامپور صدر و کھتولی اسمبلی سیٹ پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں اتحادی جماعت راشٹریہ لوک دل(آر ایل ڈی) کے ساتھ انتخابی میدان میں اترے گی۔SP And RLD

ضمنی الیکشن میں اتحاد کے ساتھ انتخابی میدان میں اترے گی ایس پی۔ آر ایل ڈی

author img

By

Published : Nov 9, 2022, 8:58 PM IST

لکھنؤ:سماج وادی پارٹی نے ا س حوالے سے بدھ کو ٹوئٹ کیا'سماج وادی پارٹی(ایس پی) اور راشٹریہ لوک دل آنے والے ضمنی الیکشن میں ایک ساتھ انتخابی میدان میں اترے گی۔سماج وادی پارٹی امیدوار مین پوری لوک سبھا سیٹ اور رام پور اسمبلی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کریں گے جبکہ کھتولی اسمبلی سیٹ سے آر ایل ڈی اپنا امیدوار میدان میں اتارے گی۔SP And RLD Join Hand To Fight Against BJP IN Bypoll In Uttar Pradesh

ایس پی اور آر ایل ڈی نے اسی سال منعقد ہوئے اسمبلی انتخاب میں اتحاد کے ساتھ میدان میں اترے تھے۔مین پوری لوک سبھا سیٹ ملائم سنگھ کی وفات کے بعد خالی ہوئی ہے۔جبکہ رامپور سیٹ اور کھتولی اسمبلی نششتیں موجود ایم ایل اے محمد اعظم خان اور وکرم سنگھ سینی کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی ہے۔ دونوں کو عدالت نے سزاسنائی ہے۔

ضمنی الیکشن میں اتحاد کے ساتھ انتخابی میدان میں اترے گی ایس پی۔ آر ایل ڈی
ضمنی الیکشن میں اتحاد کے ساتھ انتخابی میدان میں اترے گی ایس پی۔ آر ایل ڈی

یہ بھی پڑھیں:Khatauli Bypoll مظفرنگر کے کھتولی اسمبلی حلقے کے ضمنی انتخاب کی ووٹنگ 5 دسمبر کو

نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں اعظم خان کو 3سال کی سزا ملی ہے جبکہ سال 2013 میں ضلع مظفر نگر کے کوال میں ہوئے فساد میں سینی کو 2سال کی سز اسنائی گئی ہے۔SP And RLD Join Hand To Fight Against BJP IN Bypoll In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.