ETV Bharat / state

گھر میں ٹائلس لگانے والے مزدور گرفتار - لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر چھ افراد کو گرفتار

ملک میں پھیلی مہلک وبا کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر لاک ڈاؤن جاری ہے، اسی ضمن میں بند گھر میں ٹائلس لگانے والے چھ مزدوروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

نوئیڈا کے 39 میں پولیس آج گاؤں چھلیرا گلی نمبر تین سیکٹر 44 نوئیڈا سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی پاداش میں چھ مزدوروں کو گرفتار کیا ہے

author img

By

Published : Apr 28, 2020, 10:41 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے منسلک ریاست اترپردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر چھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

نوئیڈا کے 39 میں پولیس آج گاؤں چھلیرا گلی نمبر تین سیکٹر 44 نوئیڈا سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی پاداش میں چھ مزدوروں کو گرفتار کیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ لوگ بند مکان کے اندر ٹائلس لگارہے تھے، گرفتار ملزمان میں رنبیر، رام پریت، دلیپ کمار، کارتک،گھنشیام اور باگو شامل ہیں۔

نوئیڈا کے 39 میں پولیس آج گاؤں چھلیرا گلی نمبر تین سیکٹر 44 نوئیڈا سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی پاداش میں چھ مزدوروں کو گرفتار کیا ہے
نوئیڈا کے 39 میں پولیس آج گاؤں چھلیرا گلی نمبر تین سیکٹر 44 نوئیڈا سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی پاداش میں چھ مزدوروں کو گرفتار کیا ہے

واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے محنت کش اور یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد شدید متاثر ہیں، ان کے گھروں میں فاقہ کشی کی نوبت آگئی ہے۔

کاروباری مراکز اور دیگر ادارے بند ہونے کی وجہ سے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد اپنے گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں، کبھی کبھی ان حضرات کو دیگر ذرائع سے کھانا مل جاتا ہے، لیکن بہت سی ایسی ضروریات ہیں جو کھانے کے علاوہ بھی ضروری ہوتی ہیں، جو پوری نہیں وتیں۔

انہیں ضروریات کو پوری کرنے کے لیے ان محنت کشوں نے خاموشی سے کام کرنے کی کوشش کی، تاکہ کچھ پیسے آجائیں گے تو کام چل جائے گا، لیکن قسمت نے یہاں بھی ان کا ساتھ نہیں دیا اور پکڑے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.