ETV Bharat / state

کانوڑیوں کی خدمت میں

author img

By

Published : Aug 11, 2019, 10:44 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 5:01 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد کی تنظیم ' شہر امن کمیٹی' کی جانب سے راہ چلنے والے کانوڑیوں کو پانی پلانے کی سہولت فراہم کی گئی۔

کانوڑیوں کی خدمت میں

ہندو مذہب کے کلینڈر ساون کے آخری پیر کو مندر میں جل چڑھایا جاتا ہے۔ اس دن بڑی تعداد میں ہندو طبقہ مندر میں جاتا ہے۔

کانوڑیوں کی خدمت میں

بارہ اگست کو آخری سوموار ہے۔ چوں کہ ساون ماہ میں کانوڑیاں بھی پوجا ارچنا کرتے ہیں۔

مرآد باد شہر سے گزر رہے کانوڑیوں کی خدمت شہر امن کمیٹی کی جانب سے ہر طرح کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے، خاص کر انہیں پانی پلایا جا رہا ہے۔

اس کے علاوہ پورے شہر میں جگہ جگہ کیمپ بنائے گئے تاکہ کانوڑی آرام کر سکیں۔

شہر امن کمیٹی کے ذمہ دار ٹریفک والے راستوں پر بھی جگہ جگہ کانوڑیوں کی خدمت کرتے ہوئے دکھائی دے رہیں تاکہ انہیں آنے جانے میں کوئی پریشانی نہ ہو۔

شہر امن کمیٹی کی جانب سے ہر تہوار میں عوام کی خدمت کی جاتی ہے۔ اس بار بھی کی جا رہی ہے۔

مقامی لوگوں کا بیان ہے کہ شہر امن کمیٹی کے ذریعہ چلائی کانوڑیوں کی خدمت پورے ملک کے لیے ایک اہم پیغام ہے۔

مقامی افراد کا مزید کہنا ہے کہ اس طرح کے مثبت اقدامات نفرت کے درمیان محبت کا پیغام پہنچانے کا ذریعہ بنتے ہیں۔

Intro:شہر امن کمیٹی ادارے کی جانب سے مسلم مذہب کے لوگوں نے کا ویڈیو کی خدمت

Body:پورے ملک میں کل آخری سوموار ہے اس آخری سوموار کو سبھی کاوڑ مندروں میں جل چڑھاتے ہیں آج شہر میں تقریبن سبھی کوریا پہنچ چکے ہیں باقی کا وڈیو کا آنے کا سلسلہ لگاتار جاری ہے ایک ساتھ استعما تار پر کاور یوکے اپنے شہر پہنچنےپر شہر کے راستے

مرادآباد شہر میں کا وڈیو کو سڑک پر چلنے کی سہولیات دینے کے مقصد سے ایک مسلم ادارہ شہر امن کمیٹی کاویڈیو کی مدد کر رھا ہے اس ادارے میں لگبھگ 70 فی سیدھی لوگ مسلم ہیں جوکی کا ویڈیو کی خدمت کر رہا ہے شہر امن کمیٹی ہمیشہ ہر تہوار پر لوگوں کی خدمت کرتا ہے

شہر امن کمیٹی کی یہ خدمت خلق ایک انسانیت کا سب سے بڑا پیغام ہیں مسلم لوگوں دوبارہ کنواریوں کی خدمت کرنا ملک میں نفرت پھیلانے والو کے منہ ا پر ایک طمانچہ ہے جہاں ایک طرف کا ویڈیو کو سڑک پر چلنے کی سہولیات دے رہا ہے تو یہی مسلم لوگ کا ویڈیو کو پانی کی سبیل لگاکر پانی پلا رہی ہیں مرادآباد میں انسانیت کی سب سے بڑی مثال مراد آباد میں انسانیت کی سب سے بڑی مثال ہے

بائٹ-1- ارشاد حسین/ شہر امن کمیٹی صدر

Conclusion:شہر امن کمیٹی ادارے کی جانب سے مسلم مذہب کے لوگوں نے کا ویڈیو کی خدمت
Last Updated : Sep 26, 2019, 5:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.