ETV Bharat / state

سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کا فیصلہ خوش آئند

ریاست اُتر پردیش کے ضلع مئو سے گزرنے والی تمسا ندی میں گزشتہ دس روز سے جاری صفائی مہم کے اختتام پر انتظامیہ نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔

سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کا فیصلہ خوش آئند
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 8:52 PM IST

انتظامیہ کے فیصلے کے مطابق جلد ہی اس ندی پر سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کی جائے گی۔

سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹ تعمیر کرنے کے فیصلے سے مئو کے باشندوں کو پینے کا پانی بھی فراہم ہوسکتا ہے، مئو کے لوگ اس فیصلہ سے کافی خوش ہیں اور انتظامیہ کے اس فیصلہ کا مئو کی عوام نے خیر مقدم کیا ہے۔

سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر کا فیصلہ خوش آئند

تمسا ندی میں جون کے ابتدائی دنوں سے ہی صفائی مہم جاری کی گئی تھی، جو آج اختتام پذیر ہوئی۔

انتظامیہ کی مانیں تو صفائی مہم سے تمسا ندی کو غلاظت اور آلودگی سے کافی حد تک نجات دلائی گئی ہے تاہم ابھی کچھ اور اہم قدم اٹھانے باقی ہیں جن میں سب سے اہم کام سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر ہے۔

انتظامیہ نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹ پر جلد ہی کام شروع کیا جائے گا۔

Intro:مءو ضلع سے گزرنے والی تمسا ندی میں گزشتہ دس روز سے جاری صفائی مہم کے اختتام پر ایک اہم فیصلہ کیا گیا. جلد ہی ندی پر سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ تعمیر کیا جائے گا. انتظامیہ کے اس فیصلہ کا مءو کی عوام نے خیرمقدم کیا ہے.

Body:9 جون سے تمساندی میں جاری صفائی مہم آج اختتام پذیر ہوئی. ندی کو غلاظت اور آلودگی سے کافی حد تک نجات دلائی گئی ہے. لیکن ابھی کچھ اور اہم قدم اٹھانے باقی ہیں. ان میں سب سے اہم کام سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر
ہے. اس ضمن میں انتظامیہ جلد ہی قدم اٹھائے گا.

Conclusion:سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر سے مءو کے باشندوں کو پینے کے پانی کی فراہمی بھی ممکن ہو سکے گی. مءو کے لوگ اس فیصلہ سے کافی خوش ہیں.

باءٹ. عبدالمنان خان، سماجی کارکن
محمد علی قربان، رٹائرڈ فوجی
ونیت کمار، ایگزیکٹو آفیسر /نوڈل آفیسر ، تمسا صفائی ابھیان

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.