ETV Bharat / state

جیور ایئرپورٹ پر چکہ جام سے پہلے ہی متعدد کسان حراست میں

author img

By

Published : Sep 24, 2019, 1:44 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 7:01 PM IST

ریاست اترپردیش ضلع گوتم بدھ نگر کے گریٹر نوئیڈا علاقےمیں پولیس نے کسان سنگھرش سمیتی کے مجوزہ گریٹر نوئیڈا کے جیور ایئرپورٹ پہنچ کر چکہ جام کرنے کی کوشش کو کو ناکام بنادیا۔

جیور ایئرپورٹ پر چکہ جام سے پہلے ہی متعدد کسان حراست میں

ریاست اترپردیش ضلع گوتم بدھ نگر کے گریٹر نوئیڈا علاقےمیں پولیس نے کسان سنگھرش سمیتی کے مجوزہ گریٹر نوئیڈا کے جیور ایئرپورٹ پہنچ کر چکہ جام کرنے کی کوشش کو کو ناکام بنادیا۔

سمیتی سے وابستہ کسانوں نے گریٹر نوئیڈا میں بننے والے جیور ایئرپورٹ پر پہنچ کر چکہ جام کرنے کا منصوبہ بنایا تھا ۔

تاہم پولیس اہلکار کو اس کی پیشگی اطلاع ہوگئی اور اطراف میں سخت حفاظتی انتظامات کر دیے گئے۔

اس تناظر میں پولیس نے درجنوں کسانوں کو ائیرپورٹ پر پہنچنے سے پہلے ہی حراست میں لے لیا ۔

کسانوں کےاحتجاج اور مخالفت کو دیکھتے ہوئے ایس پی دیہات رنوجے سنگھ اور ایس ڈی ایم گنجا سنگھ کی قیادت میں بھاری پولیس نفری اور پی ایس سی کو اہم شاہراوں پر تعینات کر دیا گئی تھی۔

جس کی وجہ سے کسانوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔

Intro:Several farmers in police custodyBody:جیور ایئرپورٹ پر چکہ جام سے پہلے ہی متعدد کسان حراست میں

گریٹر نوئیڈا:
گریٹر نوئیڈا پولیس نے کسان سنگھرش سمیتی کے مجوزہ گریٹر نوئیڈا کے جیور ایئرپورٹ پہنچ کر چکہ جام کرنے کی کوشش کو کو ناکام بنادیا گیا۔سمیتی سے وابستہ کسانوں نے گریٹر نوئیڈا میں بننے والے جیور ایئرپورٹ پر پہنچ کر چکہ جام کرنے کا منصوبہ بنایا تھا ۔تاہم پولیس کو اس کی پیشگی اطلاع ہوگئی اور اطراف میں سخت حفاظتی انتظامات کر دیے گئے ۔ اس تناظر میں پولیس نے درجنوں کسانوں کو ائیرپورٹ پر پہنچنے سے پہلے ہی حراست میں لے لیا ۔کسانوں کےاحتجاج اور مخالفت کو دیکھتے ہوئے ایس پی دیہات رنوجے سنگھ اور ایس ڈی ایم گنجا سنگھ کی قیادت میں بھاری پولیس نفری اور پی ایس سی کو اہم شاہراوں پر تعینات کر دیا گیا تھا ۔جس کی وجہ سے کسانوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔Conclusion:Several farmers custody before chakka jaam at jewar airport greater Noida uttar Pradesh
Last Updated : Oct 1, 2019, 7:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.