ETV Bharat / state

مظفرنگر جیل میں کورونا کے متعدد معاملے - Increase in the case of Corona

مظفر نگر کے دونوں جیلوں سے 437 مثبت کیس اب تک پائے جا چکے ہیں۔ جبکہ 142 قیدی صحتیاب بھی ہوئے ہیں

مظفرنگر جیل میں کورونا کے متعدد معاملے
مظفرنگر جیل میں کورونا کے متعدد معاملے
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 8:18 PM IST

ریاست اُتر پردییش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وبا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ریاستی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس وبا پر قابو پانے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔

کرونا کے مثبت معاملے دیہی اور شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ مظفرنگر ضلع جیل اور ٹمپریری جیل سے بھی سامنے آرہے ہیں، تازہ اطلاع کے مطابق مظفر نگر کی دونوں جیلوں سے 437 مثبت کیس اب تک پائے جا چکے ہیں۔ جس میں مظفرنگر کی ضلع جیل سے 244 اور ٹیمپریری جیل سے 193 معاملے شامل ہیں، جبکہ ضلع جیل سے 225 اور تمپریری جیل سے 142 قیدی اب تک صحتیاب بھی ہوئے ہیں ۔

ویڈیو

مظفر نگر کی دونوں جیلوں میں اب مثبت مریضوں کی تعداد کل 70 رہ گئی ہے، ان مریضوں کو جیل کے اسوليشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ اور کچھ مریضوں کو بگراج پور میڈیکل ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جن کی تعداد صرف 3 ہے۔

جیل انتظامیہ نے جیلوں میں کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے سبھی انتظامات کئے ہیں اس سے متعلق مزید جانکاری مظفرنگر کے اے ڈی ایم آلوک کمار نے دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.