ETV Bharat / state

Idrisi Community Demands: مرادآباد میں ادریسی برادری کا سمینار منعقد - ادریسی برادری جہیز کے خلاف

ادریسی برادری کے ذمہ داران نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کی برادری کے افراد کو سرکاری نوکریوں میں ریزرویشن دیا جائے جس سے برادری بھی ترقی کر سکے۔ Idrisi Community Leaders on Reservation

مرادآباد میں ادریسی برادری کا سمینار منعقد

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 5:44 PM IST

اتر پردیش کے مرادآباد میں ادریسی برادری کا ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ Seminar of Idrisi Community اس ادریسی سیمینار میں مرادآباد کے ادریسی برادری کے لوگوں نے شرکت کرکے اپنے مسئلے مسائل کو حل کرنے اور اپنے بچوں کو تعلیم یافتہ بنانے کا عہد کیا۔ Idrisi Community on Education

مرادآباد میں ادریسی برادری کا سمینار منعقد
مرادآباد میں ادریسی برادری کا سمینار منعقد

ادریسی برادری کے ذمہ دار لوگوں نے کہا کہ جس طرح سے دیکھا جا رہا ہے کہ آج کے اس دور میں شادی کے نام پر لاکھوں کروڑوں روپے خرچ کر دیے جاتے ہیں۔ ایسی فضول خرچی پر پابندی لگائی جانی چاہیے۔

شادی میں دیے جانے والے جہیز کو بھی ختم کیا جانا چاہئے۔ آج کے اس جدید دور میں اگر ہمیں ترقی کرنی ہے اور برادری کا نام روشن کرنا ہے تو ہمیں اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلانی ہوگی کیوں کہ تعلیم سے ہی کسی بھی کامیابی کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔

انھوں نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادریسی برادری کو سرکاری نوکریوں میں ریزرویشن دینا چاہیے جس سے برادری بھی ترقی کر سکے۔ ادریسی برادری وہ لوگ ہوتے ہیں جو درزی کا کام کرتے ہیں۔ 'اگر آج گورنمنٹ محکمہ میں ہمیں نوکریاں نہیں مل پا رہی ہیں تو اس کی وجہ صرف تعلیم ہے۔ برادری کو آگے بڑھنے کے لئے اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلائیں۔ اس سے سمینار کا مقصد ادریسی برادری کے لوگوں کو تعلیم کے لیے بیدار کرنا اور گورنمنٹ محکموں میں نوکری کی حصہ داری کا مطالبہ کرنا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.