ETV Bharat / state

World No-Tobacco Day: خود اعتمادی سے چھوڑ سکتے ہیں تمباکو کی لت - Self Confidence Can Lead to Quitting Smoking

تمباکو کی لت چھوڑنا آسان نہیں ہوتا، لیکن خود اعتمادی سے اس لت کو چھوڑا جا سکتا ہے. لہٰذا تمباکو کے استعمال سے بچیں کیونکہ اس سے کسی بھی قسم کا کوئی فائدہ نہیں ہے، اس سے صرف نقصان ہی نقصان ہے۔ Self Confidence Can Lead to Quitting Smoking

خود اعتمادی سے چھوڑ سکتے ہیں تمباکو کی لت

author img

By

Published : Jun 1, 2022, 1:29 PM IST

بارہ بنکی، اتر پردیش: ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں منگل کو اینٹی ٹوبیکو ڈے World Tobacco Day (انسددادِ تمباکو نوشی) جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا. اس موقع پر سی ایم او دفتر کی دستخطی مہم کے بعد تمباکو سے دور رہنے کا حلف دلایا گیا. ساتھ ہی تمباکو سے ہونے والے خطرات کے بارے میں بیدار کیا گیا. سی ایم او رام جی ورما نے بتایا کہ بھارت میں منہ کے کینسر کی خاص وجہ تمباکو نوشی ہے. اس کے ساتھ ساتھ یہ اور بھی دیگر کئی بیماریوں کو دعوت دیتی ہے۔ Self Confidence Can Lead to Quitting Smoking

خود اعتمادی سے چھوڑ سکتے ہیں تمباکو کی لت

انہوں نے بتایا کہ تمباکو سے پھیپھڑوں کا کینسر، منہ کا چھوٹا ہونا، منہ میں چھالے اور زبان سے مزے کا ختم ہونے جیسی بیماریاں ہوتی ہیں. انہوں نے بتایا کہ تشہیر اور مختلف اقسام کی بیداری مہم سے تمباکو کے استعمال میں کمی ضرور آئی ہے، لیکن ابھی دیہی اور دور دراز کے علاقوں میں آج بھی تمباکو نوشی ایک بڑا مسئلہ ہے. جس کے لیے مسلسل مہم اور پروگرام چلائے جا رہے ہیں. انہوں نے بتایا کہ تمباکو کی لت چھوڑنا آسان نہیں ہوتا، لیکن خود اعتمادی سے اس لت کو چھوڑا جا سکتا ہے. اس کے لیے محکمۂ صحت کی جانب سے لوگوں کی کاؤنسلنگ کی جاتی ہے. انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تمباکو کے استعمال سے بچیں کیونکہ اس سے کسی بھی قسم کا کوئی فائدہ نہیں ہے، اس سے صرف نقصان ہی نقصان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.