ETV Bharat / state

سہارنپور میں چھ دسمبر تک دفعہ 144 نافذ - ڈسٹرک مجسٹریٹ اکھلیش سنگھ

ڈسٹرک مجسٹریٹ اکھلیش سنگھ نے بدھ کو یہاں بتایا کہ مختلف تہواروں کے پیش نظر امن و امان کے لیے ان کی جانب سے ضلع میں حکم امتناعی جاری کیا گیا ہے۔ وجے دشمی، دیوالی، بارہ وفات، بالمکی جینتی، چھٹ پوجا، گرو نانک جینتی وغیرہ جیسے بہت سے تہوار آنے والے ہیں۔

سہارنپور میں چھ دسمبر تک دفعہ 144 نافذ
سہارنپور میں چھ دسمبر تک دفعہ 144 نافذ
author img

By

Published : Oct 6, 2021, 8:56 PM IST

ریاست اتر پردیس کے سہارنپور میں 6 دسمبر تک ضلع انتظامیہ نے آنے والے تیوہاروں کے مد نظر امن و امان قائم رکھنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔

ڈسٹرک مجسٹریٹ اکھلیش سنگھ نے بدھ کو یہاں بتایا کہ مختلف تہواروں کے پیش نظرامن و امان کے لیے ان کی جانب سے ضلع میں حکم امتناعی جاری کیا گیا ہے۔وجے دشمی، دیوالی، بارہ وفات، بالمکی جینتی، چھٹھ پوجا، گرو نانک جینتی وغیرہ جیسے بہت سے تہوار آنے والے ہیں۔

حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے ڈسٹرک مجسٹریٹ اکھلیش سنگھ نے کہا کہ بغیر اجازت کے دھرنا، مظاہرہ، جلوس وغیرہ نہیں ہوگا۔ گروپ میں اسلحہ وغیرہ کے ساتھ نہیں نکل سکیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: انجینئرز کم قیمت والے ڈرون بنانے کے لیے آگے آئیں: مودی

انہوں نے کہا کہ مذہبی اداروں، مذہبی جلوسوں، شادی کی تقریبات اور جنازے پر حکم امتناعی نافذ نہیں ہوگا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.