ETV Bharat / state

لیکھپال کی  شکایت کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج - ایس ڈی ایم صدر

جن پر مقدمات درج کرائے گئے ہیں ان میں کارپوریشن بینک دھلی روڈ کا نام بھی شامل ہے۔

لیکھپال کی جانب سے متعدد شکایت کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

author img

By

Published : Jan 9, 2021, 7:01 PM IST

اترپردیش کے ضلع سھارنپور کے ایس ڈی ایم صدر کی جانب سے جنتا روڈ کی زمین کے سلسلہ میں ناجائز طریقہ سے درج شکایات کے نام خارج کردیۓ جانے پر لیکھ پال کی جانب سے 42 شکایت کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرائے گئے ہیں۔

جن پر مقدمات درج کرائے گئے ہیں ان میں کارپوریشن بینک دھلی روڈ کا نام بھی شامل ہے۔

لیکھپال کی جانب سے متعدد شکایت کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

پوارکہ کے راستہ مظفرآباد جانے والی سڑک جنتا کے نام سے جانی جاتی ہے۔ اس سڑک کے لیے پی ڈبلیو ڈی محکمہ نے 1962 میں گاؤں کے باشندوں کے ساتھ گرام کپور کے خسرہ نمبر 115 ۔116۔117 کی زمین بھی ایکوائر کی گئی تھی اور ان کو اس زمین کا معاوضہ بھی دے دیا گیا تھا۔

زمین ایکوائر کے بعد قانون کے مطابق اس زمین پر پی ڈبلیو ڈی کا نام درج کیا جانا تھا لیکن چکبندی محکمہ کی جانب سے ارسال کئے گئے پروانہ کے بعد تحصیل کے کاغذات نا ہونے کے سبب سڑک کی زمین پر شکایت کرنے والوں کا نام ہی چلتا رہا جبکہ موقع پر سڑک چل رہی ہے۔ چک بندی کے بعد پورانے خسرہ نمبروں سے نئے نمبر بنائے گئے اور وارثین کے نام بھی درج کر دئیے گئے۔

بتایا جارہا ھے کہ نتن اگروال کی درخواست پر ضلع مجسٹریٹ سھارنپور کے حکم کے بعد ایس ڈی ایم سھارنپور صدر انل کمار نے اپنی عدالت میں مقدمہ درج کر کے اس پورے معاملے میں تحصیل دار سے رپورٹ لے کر اس کیس کی سماعت کی جس کے بعد 42 افراد کے خلاف سنگین دفعات میں صدر بازار تھانہ میں مقدمہ درج کرایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.