ETV Bharat / state

Sanjeev Balyan Tree Planting on World Environment Day: عالمی یوم ماحولیات پر سنجیو بالیان کی شجرکاری - مظفر نگر میں عالمی یوم ماحولیات پر شجر کاری مہم

گلوبل وامنگ کے مدنظر دنیا بھر میں عالمی یوم ماحولیات منایا جارہا ہے۔ جس کے تحت مختلف طریقوں سے شجرکاری کی جارہی ہے۔ اس طرح ماحولیات کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ Sanjeev Balyan Tree Planting on World Environment Day

عالمی یوم ماحولیات پر سنجیو بالیان کی شجرکاری

author img

By

Published : Jun 5, 2022, 2:16 PM IST

مظفر نگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں World Environment Day In Muzaffarnagar عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر مرکزی وزیر سنجیو بالیان نے گورنمنٹ انٹر کالج کے میدان میں شجرکاری کی۔ اس دوران بچوں اور خواتین نے مرکزی وزیر سنجیو بالیان کے ساتھ درخت لگائے۔ Plantation Drive۔ جس کے بعد مرکزی وزیر سنجیو بالیان نے مظفر نگر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سکریٹری مہندر پرساد سے گورنمنٹ انٹر کالج گراؤنڈ میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کے بارے میں جانکاری لی۔ واضح رہے کہ گلوبل وامنگ کے مدنظر دنیا بھر میں عالمی یوم ماحولیات منایا جارہا ہے۔ جس کے تحت مختلف طریقوں سے شجرکاری کی جارہی ہے۔ اس طرح ماحولیات کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ Sanjeev Balyan Tree Planting on World Environment Day

عالمی یوم ماحولیات پر سنجیو بالیان کی شجرکاری

یہ بھی پڑھیں:

جی آئی سی گراؤنڈ کی خوبصورتی کا کام جاری ہے۔ اس گراؤنڈ میں اور ابھی کام ہونے باقی ہیں۔ مرکزی وزیر سنجیو بالیان نے بھی عالمی یوم ماحولیات پر کئی لوگوں کو درخت تقسیم کیے اور ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں جس سے ہمارے اس پاس کا ماحول صاف ہو اور ہمیں صاف ہوا مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.