ETV Bharat / state

Mulayam Singh Yadav ملائم سنگھ سنگھ یادؤ کی جلد صحتیابی کیلئے میرٹھ میں مختلف مقامات پر دعائیں - ریاست اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ

میرٹھ میں بھی مختلف مقامات پرسابق وزیراعلیٰ نیتا جی ملائم سنگھ یادو کی صحتیابی کے لئے سورہ یاسین پڑھی گئی۔وہیں پارٹی کے لیڈران بھی ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعائیں کر رہے ہیں. Mulayam Singh Yadav

ملائم سنگھ سنگھ یادؤ کی جلد صحت یابی کیلئے میرٹھ میں مختلف مقامات پر دعائیں

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 4:29 PM IST

میرٹھ:ریاست اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور ملک کے بڑے لیڈروں میں سے ایک نیتا جی ملائم سنگھ یادو کی بگڑتی ہوئی صحت کے درمیان ان کی صحتیابی کے لئے جگہ جگہ دعائیں مانگی جا رہی ہیں وہیں۔ میرٹھ میں بھی مختلف مقامات پرسابق وزیراعلیٰ نیتا جی ملائم سنگھ یادو کی صحتیابی کے لئے سورہ یاسین پڑھی گئی۔وہیں پارٹی کے لیڈران بھی ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعائیں کر رہے ہیں. Samajwadi Supporters Offer Praying For Speedy Recovery Of Mulayam Singh Yadav

ملائم سنگھ سنگھ یادؤ کی جلد صحتیابی کیلئے میرٹھ میں مختلف مقامات پر دعائیں

ملائم سنگھ یادؤ ریاست اترپردیش میں کئی مرتبہ کےوزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں، اس وقت وہ ملک کے بڑے رہنماوں میں سے ایک ہیں، ایسے میں نہ صرف ان کی پارٹی کے کارکنان بلکہ دوسری سیاسی جماعتیں بھی ان کی صحت یابی کے لئے دعائیں کر رہی ہیں۔

ملائم سنگھ سنگھ یادؤ کی جلد صحت یابی کیلئے میرٹھ میں مختلف مقامات پر دعائیں
ملائم سنگھ سنگھ یادؤ کی جلد صحت یابی کیلئے میرٹھ میں مختلف مقامات پر دعائیں

حالانکہ ابھی تک ان کی صحت کے بارے میں کوئی بلیٹن جاری نہیں کیا گیا ہے، لیکن ہر کوئی چاہتا ہے کہ نیتا جی صحتیاب ہو جائیں اور اپنے گھر واپس لوٹ جائیں۔ ان کے مداح ریاست بھر میں جگہ جگہ دعائیں مانگ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:KCR's New Party Name دسہرہ کے موقع پر وزیراعلی تلنگانہ، قومی پارٹی کا آغاز کریں گے

ملائم سنگھ یادؤ کی حالت نازک ہونے کی اطلاع موصول ہوتی ہی میرٹھ میں بھی پارٹی کے لیڈران میں مایوسی چھا گئی ۔ایسے ہر کوئی اپنے اپنے طریقے سے ان کی جلد صحتیابی کی دعائیں کر رہا ہے ۔میرٹھ شہر سیٹ سے اسمبلی رکن رفیق انصاری جہاں ان کی صحت کی دعا کر رہے ہیں Samajwadi Supporters Offer Praying For Speedy Recovery Of Mulayam Singh Yadav

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.