ETV Bharat / state

اترپردیش میں بی جے پی نہیں سماجوادی پارٹی دوبارہ اقتدار میں آئے گی' - asaduddin owaisi

مرادآباد سے سماج وادی پارٹی کے سابق رکن اسمبلی حاجی یوسف انصاری نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران کہا کہ اترپردیش میں یوگی حکومت نہیں بلکہ سماجوادی پارٹی دوبارہ اقتدار میں آئے گی۔

سماج وادی پارٹی کے سابق رکن اسمبلی حاجی یوسف انصاری

author img

By

Published : Jul 31, 2021, 7:24 PM IST

اترپردیش میں ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی کے انتخابی دورے کے تعلق سے سابق ایم ایل اے حاجی یوسف انصاری نے کہا ایم آئی ایم، بی جے پی کی بی ٹیم ہے۔

سماج وادی پارٹی کے سابق رکن اسمبلی حاجی یوسف انصاری

انہوں کہا کہ رامپور سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان اعظم خان نے جوہر یونیورسٹی بنائی تو ان کے خلاف 100 سے زائد مقدمات درج کیے گئے جبکہصدراسد الدین اویسی نے اپنے حیدرآباد میں کئی یونیورسٹیاں اور کالج بنائے لیکن بی جے پی نے ان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.