ETV Bharat / state

میرٹھ: راشٹریہ لوک دل نے 2022 اسمبلی انتخابات کی شروع کی تیاریاں - meerut Rashtriya Lok Dal news

مغربی اتر پردیش میں اپنی کھوئی ہوئی سیاسی زمین تلاش رہی راشٹریہ لوک دل کو امید ہے کہ 2022 اسمبلی انتخابات میں ایک بار پھر سے یہاں کی عوام ان کو کامیابی کے مقام تک پہنچانے کا کام کرے گی۔

میرٹھ: راشٹریہ لوک دل نے 2022 اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع کی

author img

By

Published : Jul 1, 2021, 2:13 PM IST

ریاست اتر پردیش میں آئندہ 2022 اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کو لے کر سبھی سیاسی جماعتیں اپنا سیاسی وجود تلاش کرنے میں لگ گئی ہیں۔ وہیں مغربی اتر پردیش میں راشٹریہ لوک دل نے بھی اس کی تیاریاں شروع کردی ہے۔

میرٹھ: راشٹریہ لوک دل نے 2022 اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع کی
میرٹھ: راشٹریہ لوک دل نے 2022 اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع کی

ضلع میرٹھ میں راشٹریہ لوک دل نے بوتھ سطح سے لے کر سیکٹر اور اسمبلی سطح تک پارٹی کیڈر کو مضبوط کرنے کے لیے جوڑ توڑ کی سیاست شروع کر دی ہے۔

میرٹھ میں آج بی ایس پی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے مقامی لیڈران اور کارکنان نے پارٹی چھوڑ کر راشٹریہ لوک دل کا دامن تھام لیا ہے۔

میرٹھ: راشٹریہ لوک دل نے 2022 اسمبلی انتخابات کی شروع کی تیاریاں

پارٹی نے مغربی اتر پردیش میں ایک بار پھر جاٹ اور مسلم ووٹ بینک کو مضبوط کرنے کی کوششوں کے ساتھ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے اترپردیش میں الیکشن لڑنے کے فیصلے پر اپنے مسلم ووٹ بینک کو بکھرنے سے بچانے کی حکمت عملی پر کام کرنا شروع کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یوپی اسمبلی انتخابات: ایس پی کی چھوٹی پارٹیوں و باغی رہنماؤں پر نظر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.