ETV Bharat / state

رامپور: ذہنی طور پر معذور شخص کو ہسپتال پہنچایا گیا - انسانی حقوق تنظیم

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں رضا لائبریری کے قریب ذہنی طور پر معذور ایک شخص تقریباً ایک ماہ سے سڑک پر بے یار و مددگار پڑا ہوا تھا جسے انسانی حقوق کی ایک نجی تنظیم نے ہسپتال پہنچایا۔

rampur
rampur
author img

By

Published : Jul 5, 2020, 12:50 PM IST

رامپور شہر میں ذہنی طور پر معذور ایک بزرگ شخص کئی روز سے رضا لائبریری کے باہر روڈ پر لیٹے ہوئے نظر آ رہے تھے۔ راہگیر مسلسل وہاں سے گزر رہے تھے لیکن کسی نے بھی ان کی خیریت دریافت کرنا مناسب نہیں سمجھا۔

ذہنی طور پر معذور شخص کو ہسپتال پہنچایا گیا، ویڈیو

جب اس کی اطلاع انسانی حقوق کی ایک نجی تنظیم کے کارکنان کو ہوئی تو انہوں نے معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ذہنی طور پر معذور شخص کی مدد کی اور ایمبولینس کے ذریعے ضلع ہسپتال پہنچایا۔

اس بابت انسانی حقوق تنظیم کے ضلعی صدر شعیب خان نے بتایا کہ 'انہیں جیسے ہی اس بات کی اطلاع ملی وہ اپنی ٹیم کے ساتھ پہنچے اور مذکورہ معذور شخص کو ہسپتال پہنچایا۔

انہوں نے بتایا کہ معذور شخص کافی لاغر تھے کیونکہ جب انہیں ہسپتال چلنے کے لیے کہا گیا تو وہ کسی بھی طرح تیار نہیں ہو رہے تھے۔

شعیب خان نے مزید بتایا کہ 'معذور شخص کے ہسپتال جانے سے انکار کے بعد پولیس اور مقامی لوگوں کی مدد سے ان کو ایمبولینس میں بٹھاکر ہسپتال پہنچایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.