ETV Bharat / state

Rain Increases Cold in Rampur: رامپور میں بارش ہونے سے ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ

ملک کے بیشترریاستوں میں اس وقت سردی پڑرہی ہے۔ لوگ گرم کپڑوں اور کمبل وغیرہ کا استعمال کر رہے ہیں۔ کئی ریاستوں کے اضلاع میں ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ کے سبب تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں۔ رامپور میں بھی ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ کا اثر لوگوں کا روزمرہ کی زندگیوں پر پڑا ہے۔

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 10:14 AM IST

ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ
ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں بھی سرد لہروں کے ساتھ ساتھ بارش ہونے سے سردی کی شدت میں Winter to Increase After Light Rain IN North Indiaاضافہ ہو گیا ہے۔ جس سے عام زندگی کافی متاثر ہو گئی ہے۔ بارش اور شدید سردی کی وجہ سے اسکولز میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ اس موسم کا اثر یومیہ مزدوری کرنے والے افراد پر بھی پڑا ہے۔بارش اور شدید سردی کی وجہ سے لوگ گھروں میں ہی قید ہوکر رہ گئے ہیں۔

ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ

مزید پڑھیں:شمالی ہند میں برفباری اور بارش سے ٹھنڈ میں اضافہ

رامپور ضلع کے مختلف مقامات اور قومی شاہراہوں پر بارش اور شدید سردی کی وجہ سے سناٹا دکھائی دے رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی موسم سرما میں انتظامیہ کی جانب سے جس طرح سے الاؤ کے انتظامات کئے جاتے ہیں، اس مرتبہ اس کی بھی کافی کمی محسوس کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.