ETV Bharat / state

کوٹہ: لاک ڈاؤن میں پھنسے طلبہ کی گھر واپسی - دیگر ہدایات پر بھی مکمل عمل آوری کرنی ہو گی ۔

ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد تمام طرح کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی، جس کے نتیجہ میں مزدور ، طلباء، ملازمین بیرون ریاستوں میں پھنس گئے۔ کچھ نے تو تمام طرح کی پابندیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے بھوکے پیاسے، راستے کے مصائب سے نبرد آزما ہوتے اپنے اپنے گھروں کی جانب پیدل ہی روانہ ہوگئے۔

لاک ڈاؤن میں پھنسے طلبہ کی گھرواپسی
لاک ڈاؤن میں پھنسے طلبہ کی گھرواپسی
author img

By

Published : Apr 20, 2020, 1:58 PM IST

اسی نوعیت کے تحت راجستھان کے ضلع کوٹہ میں کل تقریباً 150 طلبہ جو حصول علم کے غرض سے یہاں مقیم تھے۔ لاک ڈاون ان کی بھی سرگرمیوں کو روک لگا دی ہے۔ حکومت اترپردیش کے کاوشوں سے 05 بسوں میں بٹھا کر انہیں گھرلایا گیا۔ تمام طلبہ کا طبی معائنے کے بعد اورانہیں اپنے ہی گھر میں کورینٹائن رہنے کا حلف نامہ بھروا کر گھر بھیج دیا گیا ہے۔

ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے اے.آر.ایم. عرفان احمد صدیقی نے بتایا کہ آگرہ اور جھانسی کے ڈپو کی بسیں بہرائچ اور پڑوسی اضلاع کے تقریباً ڈیڑھ سو طلباء کو جو راجستھان کے ضلع کوئٹہ میں کوچنگ کر رہے تھے ۔ انہیں روڈویز بس اسٹاپ پر محکمہ صحت کے ذریعہ تمام طلباء طبی معائنہ کیا گیا۔

لاک ڈاؤن میں پھنسے طلبہ کی گھرواپسی

۔ انہوں نے مزید کہا کہ طبی معائنے کے بعد ضلع انتظامیہ نے تمام طلبا سے کورینٹائن رہنے کے لیے ایک حلف نامہ لیا اور پھر انہیں ان کے ہمسایہ کے ساتھ گھر بھیج دیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بیان حلف کی بنیاد پر تمام طلباءکو آئندہ 14 ایام تک اپنے گھروں میں خودکو کورینٹائن کرنا پڑے گا اور دیگر ہدایات پر بھی مکمل عمل آوری کرنی ہو گی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.