ETV Bharat / state

پروانچل یونیورسٹی کے امتحانات

'کالجز کے پرنسپلز کو ہدایت دی جاتی ہے کہ جو امتحانی فارم ابھی تک جمع نہیں ہوئے ہیں، جلد ہی جمع کردیں تاکہ امتحانات میں شرکت ممکن ہوسکے'۔

پوروانچل یونیورسٹی کے امتحانات
پوروانچل یونیورسٹی کے امتحانات
author img

By

Published : Jul 15, 2020, 3:18 PM IST

اترپردیش کے ضلع جونپور میں واقع ویر بہادر سنگھ پوروانچل یونیورسٹی کے رواں تعلیمی سیشن کے آخری سال کے طلبہ کے آخری سمسٹر کے امتحانات کا آغاز 6اگست سے ہوگا۔

یونیورسٹی کے ناظم امتحان بی ایم سنگھ نے منگل کو بتایا کہ جاری سیشن کے بی اے،بی ایڈ، ایم ایڈ،ایل ایل بی،ایل ایل ایم ، بی بی اور بی سی اے کے آخری سمسٹر کے باقی بچے امتحانات کا آغاز6اگست سے ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ سبھی کالجز کے پرنسپلز کو ہدایت دی جاتی ہے کہ جو امتحانی فارم ابھی تک جمع نہیں ہوئے ہیں انہیں جلد ہی جمع کردیں تاکہ امتحانات میں شرکت ممکن ہوسکے۔

انہوں نے کہا کہ کووڈ۔19کے پیش نظر زیادہ سے زیادہ امتحانی مراکز بنانے اور تین اوقات میں امتحان کرانے کے ساتھ سبھی مراکز پر حرارت ناپنے کے لئے انفرا ریڈ مشین، ماسک اور سینیٹائز دستیاب ہونا لازمی ہوگا۔ انہوں نےمزید کہا کہ سوالنامہ اور جوابی بیاض لینے اور جمع کرنے کے لئے نزدیکی مراکز قائم کئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:کانپور قتل معاملہ: ایک اور ملزم گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.