ETV Bharat / state

بی جے پی کے لوگ جھوٹ بولنے کے عادی ہیں: پونیا - کانگریس کی جنرل سکریٹری

واضح رہے کہ الکا رائے بی جے پی رکن اسمبلی ہیں اور مختار انصاری الکا رائے کے شوہر کے قتل میں ملزم تھے۔ عدالت انہیں اس معاملے سے بری کر چکی ہے۔ اس کے باجود الکا رائے متعدد دفعہ پرینکا گاندھی کو خط لکھ کر پنجاب حکومت پر مختار انصاری کو بچانے کا الزام عائد کر چکی ہیں۔

جھوٹ بولنے کے عادی ہیں بی جے پی کے لوگ
جھوٹ بولنے کے عادی ہیں بی جے پی کے لوگ
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 10:26 PM IST

کانگریس کے سابق رکن پارلیمان اور پارٹی کے قومی ترجمان پی ایل پنیا نے اس معاملے میں کہا ہے کہ بی جے پی کے لوگ جھوٹ بولنے کے عادی ہیں۔ ان کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ای ٹی وی بھارت کے سوال پر پنیا نے کہا کہ وہ پنجاب حکومت سے خود رابطہ کر سکتی ہیں۔

پرینکا گاندھی کسی بھی معاملے میں کسی ریاستی حکومت سے کیوں گفتگو کریں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی کی ہمیشہ یہی منصوبہ بندی رہتی ہے کہ وہ کانگریس کو بدنام کرے۔

انہوں نے کہا کہ وہ مسلسل اس قسم کی کوششیں کرتے رہیں گے، لیکن اس سے کوئی فرق پڑنے والا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور بی جے پی کے لوگ جھوٹ بولنے کے عادی ہو گئے ہیں۔ لیکن اس حقیقت میں بدلاؤ نہیں ہو سکتا۔

واضح رہے کہ الکا رائے بی جے پی رکن اسمبلی ہیں اور مختار انصاری الکا رائے کے شوہر کے قتل میں ملزم تھے۔ عدالت انہیں اس معاملے سے بری کر چکی ہے۔ اس کے باجود الکا رائے متعدد دفعہ پرینکا گاندھی کو خط لکھ کر پنجاب حکومت پر مختار انصاری کو بچانے کا الزام عائد کر چکی ہیں۔

اور پنجاب حکومت پر انہیں بچانے کا الزام عائید کرتی رہتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.