ETV Bharat / state

مرادآباد میں پولیو مہم کا دوبارہ آغاز - ٹیمیں پولیو کی دوا پلانے کے لیے لوگوں کو بیدار کریں گی

کورونا وائرس کے خطرات کے سائے میں ملک بھر میں پولیو مہم کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب ملک بھر میں تقریبا ایک برس قبل پولیو مہم کو روک دیا گیا تھا۔

pulse polio campaign resumes in moradabad uttar pradesh
پولیو مہم کا دوبارہ آغاز
author img

By

Published : Feb 1, 2021, 12:35 AM IST

ملک بھر میں کورونا وائرس وبا کے پیش نظر پولیو مہم کو روک دیا گیا تھا۔ آج سے پورے ملک میں پولیو مہم کی دوبارہ شروعات ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس وبا کے چلتے تقریبا ایک برس قبل پولیو مہم کو روک دیا گیا تھا۔

پولیو مہم کا دوبارہ آغاز
ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے صبح 10 بجے سب سے پہلے پولیو کی خوراک بچوں کو پلا کر اس پولیو مہم کی دوبارہ شروعات کی۔ تو وہیں اسی سلسلے میں اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں محکمہ صحت نے بھی اپنے کارکنان کے ذریعہ پولیو مہم کی شروعات کی اور ہر سینٹر پر بچوں کو پولیو کی دوا پلائی گئیں۔
pulse polio campaign resumes in moradabad uttar pradesh
پولیو مہم کا دوبارہ آغاز

یہ بھی پڑھیں: امروہہ: شادی کے 24 گھنٹے بعد دولہا لاپتہ

مرادآباد کے سی ایم او ایم سی گرگ نے پولیو بیداری کو لیکر پولیو ٹیم کو روانہ کیا تھا۔ یہ ٹیمیں پولیو کی دوا پلانے کے لیے لوگوں کو بیدار کریں گی۔ ایک برس کے بعد شروع ہوئی پولیو مہم کے بعد مرادآباد میں بھی اس مہم کی شروعات جوش و خروش کے ساتھ کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.