ETV Bharat / state

ہاتھرس کیس: راشٹریہ لوک دل کا پولیس کے خلاف احتجاج - ضلع ہاتھرس میں راشٹریہ لوک دل

ہاتھرس میں ہوئے راشٹریہ لوک دل پر لاٹھی چارج کے خلاف مظفرنگر میں زبردست احتجاج کیا گیا۔

Protest demonstration against the lathi charge at Rashtriya Lok Dal in Hathras in Muzaffarnagar
ہاتھرس کیس: راشٹریہ لوک دل کا پولیس کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 7:22 PM IST

مظفرنگر راشٹریہ لوک دل کے قومی نائب صدر جینت چودھری پر ہاتھرس میں پولیس کے ذریعہ لاٹھی چارج کے خلاف راشٹریہ لوک دل کے کارکنان اور اوعہديداروں نے زبردست احتجاج کیا۔

ہاتھرس کیس: راشٹریہ لوک دل کا پولیس کے خلاف احتجاج

اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں راشٹریہ لوک دل کے قومی نائب صدر جینت چودھری آج ہاتھرس میں متاثرہ افراد کے اہل خانہ سے ملنے جارہے تھے کہ پولیس نے ان پر لاٹھی چارج کیا۔ اس کے خلاف مظفر نگر میں راشٹریہ لوک دل کے کارکنان نے سڑک کو بلاک کر مظاہرہ شروع کر دیا۔

جب پولیس کو احتجاج کے بارے میں اطلاع ملی تو پولیس کے اعلی افسران موقع پر پہنچے اور یقین دہانی کرانے کے بعد راشٹریہ لوک دل مظفرنگر ضلعی صدر اجیت راٹھی کی قیادت میں سینکڑوں کارکنوں نے اعلی افسران کو ایک میمورینڈم دیا۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ہاتھرس کے ایس ڈی ایم پریم پرکاش مینا اور ذمہ دار عہدیداروں کے خلاف قتل کی کوشش کا مقدمہ درج کیا جائے اور قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.