ETV Bharat / state

نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد ضلع کلکٹر دفتر پر اتر پردیش کھیت مزدور یونین نے ڈی ایم کے ذریعہ صدر جمہوریہ کو ایک میمو رنڈم بھیج دیا۔

نئے ذرعی قوانین کے خلاف احتجاج
نئے ذرعی قوانین کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Dec 6, 2020, 5:16 PM IST

میمو رنڈم میں کہا گیا ہے کہ ملک کے مختلف صوبوں سے لاکھوں کسان اس وقت دلی کی سرحدوں پر ڈیرا ڈالے ہوئے ہیں۔

نئے ذرعی قوانین کے خلاف احتجاج

کسانوں کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت تینوں زرعی قوانین واپس لے کیونکہ یہ قانون مخالف زراعت مخالف کاشتکار مخالف کھیت مزدور مخالف ملک اور مخالف زرعی ہندوستانی ثقافت ہے لاکھوں احتجاجی کسان ملک کی زراعت اور اپنا وجود بچانے کے لئے ٹھنڈ، کورونا کی وبا، آنسو گیس پانی کی بوچھار، لاٹھی چارج ،گرفتاریاں، فرضی مقدموں جیسی زیادتیوں سے جوجھ رہے ہیں اور اسی کے چلتے کسان شہادت بھی دے رہے ہیں لیکن بے شرم مودی حکومت ملک کے کاشتکاروں کی مانگوں کو ان سنا کررہی ہے'۔

اتر پردیش کھیت مزدور یونین کی مانگ ہے تین کرشی قانون حکومت فوراً واپس لے اب مرکزی حکومت امبانی، اڈانی کے ہاتھوں ملک کو بیچ رہی ہے ملک کا کاشتکار اور مزدور اب سرمایہ دار لوگوں کے ہاتھوں کی کٹ پتلی بن جائے گا۔ ملک کا انتظام انکے ہاتھوں میں دیا جارہا ہے ہم ایسے قانون اور ایسے نظام کی مخالفت کرتے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.