ETV Bharat / state

وارانسی میں پرینکا کا روڈ شو - پرینکا گاندھی واڈرا

کانگریس کی جنرل سکریٹری اور مشرقی اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے وارانسی پارلیمانی حلقے میں روڈ شو کیا۔ کانگریس نے اجے رائے کو وزیراعظم نریندر مودی کے مدمقابل انتخابی میدان میں اتارا ہے۔

priyanka
author img

By

Published : May 15, 2019, 8:49 PM IST

بنارس ہندو یونیورسٹی سے پرینکا گاندھی نے روڈ شو کا آغاز کیا۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ روڈ شو کا اختتام کاشی وشوناتھ مندر پر پہنچ کر ہوا۔

وارانسی میں پرینکا کا روڈ شو

وزیراعظم کے روڈ شو کے تین ہفتے بعد کانگریس نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے روڈ شو کیا۔

وارانسی، مشرقی اترپردیش کے ان 13 پارلیمانی حلقوں میں سے ایک ہے جس میں عام انتخابات کے آخری مرحلے میں یعنی 19 مئی کے روز پولنگ ہوگی اور نتائج کا اعلان 23 مئی کو ہوگا۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.