ETV Bharat / state

مظفرنگر: 20 فروری کو پرینکا گاندھی کا کسانوں سے خطاب

author img

By

Published : Feb 15, 2021, 8:13 PM IST

مظفرنگر میں 20 فروری کو زرعی قوانین کے خلاف کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی ایک اجلاس سے خطاب کریں گی۔ کانگریس پارٹی کے ذریعے ایک پریس کانفرنس کرکے جانکاری دی گئی۔

مظفرنگر: 20 فروری کو پرینکا گاندھی کا کسانوں سے خطاب
مظفرنگر: 20 فروری کو پرینکا گاندھی کا کسانوں سے خطاب

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں 20 فروری کو زرعی قوانین کے خلاف ہونے والے اجلاس سے کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی خطاب کریں گی، اس کی جانکاری کانگریس کے ضلع صدر سبودھ کمار نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعے دی۔

ویڈیو
انہوں نے بتایا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے جاری کردہ تینوں زرعی قوانین کے خلاف کسان مسلسل احتجاج کر رہے ہیں، کانگریس پارٹی بھی اس کالے قوانین کو ختم کرنے کے لیے کسانوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کام کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

مختار انصاری کے بیٹوں سے پوچھ گچھ جاری

سبودھ کمار نے کہا کہ مظفر نگر کے بگرا میں 20 فروری کو تینوں زرعی قوانین کے خلاف ایک پروگرام ہوگا جس میں پرینکا گاندھی شرکت کریں گی اور کسانوں سے خطاب کریں کی اس دوران کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما بڑے تعداد میں موجود ہوں گے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.