ETV Bharat / state

Priyanka، Akhilesh face to face during the road show: روڈ شو کے دوران پرینکا اور اکھییلیش کا سامنا - Priyanka Gandhi's road show in Balandshahr

بلند شہر کے جہانگیر پور قصبہ کے چوراہے پر پرینکا گاندھی اور اکھیلیش، جینت کی ریلی کا آمنا سامنا Priyanka، Akhilesh face to face during the road show ہوا جہاں تینوں رہنماؤں نے ہاتھ ہلاکر ایک دوسرے کا استقبال کیا۔

روڈ شو کے دوران پرینکا اور اکھییلیش کا سامنا

author img

By

Published : Feb 3, 2022, 11:02 PM IST

نوئیڈا:کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج نوئیڈا میں روڈ شو کیا Priyanka Gandhi's road show in Balandshahr اس دوران سڑک کے دونوں کنارے کھڑے لوگوں نے پرینکا گاندھی کی زوردار طریقے سے استقبال کیا۔

اس روڈ شو کے بعد پرینکا گاندھی بلند شہر کے لیے روانہ ہوگئیں جہاں ان کا سامنا اکھیلیش اور جینت کی ریلی سے ہوئی اور جہانگیر پور قصبہ کے چوراہے پر دونوں پارٹیوں کے لیڈران آمنے سامنے ہوئے اور ایک دوسرے کا ہاتھ جوڑ کر استقبال کیا۔ اس وقت ماحول انتہائی خوش گوار ہوگیا۔

ویڈیو
مزید پڑھیں:

Firing on Asaduddin Owaisi in UP: غازی آباد میں اویسی پر حملہ، دو ملزمین گرفتار

واضح رہے کہ کانگریس زیادہ سے زیادہ خواتین ووٹروں تک پہنچنے کے مقصد سے عوامی رابطہ مہم چلارہی ہے۔ پرینکا کی جانب سے کانگریس کے وعدوں پر مشتمل ایک کتابچہ بھی تقسیم کیا جا رہا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.