ETV Bharat / state

میرٹھ: ان لاک 4.0 کے دوران محکمہ صحت کی تیاریاں - اتر پردیش

ملک میں ان لاک 4.0 کی شروعات کے ساتھ ہی نئی گائڈ لائن بھی جاری کر دی گئی ہے، نئی گائڈ لائن کے مطابق شادی کی تقاریب کے علاوہ دیگر پروگرامز میں 100 لوگوں کے شامل ہونے کی بات کہی جا رہی ہے، ایک طرف جہاں محکمہ صحت عوام کے درمیان فاصلہ بڑھنے سے انفیکشن کے خطرے کا اندیشہ ظاہر کر رہا ہے، وہیں دوسری جانب انفیکشن سے لڑنے میں قوت مدافعت کے بھی بڑھانے کی بات کہی جا رہی ہے ۔

چیف میڈیکل افسر
چیف میڈیکل افسر
author img

By

Published : Sep 2, 2020, 2:21 PM IST

ریاست اتر پردیش میں ان لاک 4.0 کی شروعات کے ساتھ ہی محکمہ صحت نے بھی اس کی تیاری شروع کر دی ہے، ضلع میرٹھ میں بھی چیف میڈیکل افسر کے مطابق اس سلسلے میں سبھی تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں لیکن نئی گائڈ لائن میں عوام کو شادی اور دیگر تقاریب میں 100 لوگوں تک شامل کئے جانے سے انفیکشن کے مریضوں میں تيزی سے اضافہ کا مکان ہے۔

ان لاک 4.0 کی تیاریاں جاری

ماہرین کا ماننا ہے کہ انفیکشن زیادہ ہونے کے ساتھ ہی لوگوں میں قوت مدافت کے بڑھنے سے مریضوں کو جلد انفیکشن سے نجات مل سکے گی۔

ان لاک 4.0 سے جہاں عوام كو کچھ راحت دی گئی ہے وہیں اس میں احتیاط کی بھی سخت ضرورت ہے، خاص طور پر جس طرح سے پچھلے دنوں میں كورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اس سے یہی لگتا ہے کہ اب نئی گائڈ لائن میں انفیکشن کے اور زیادہ مریض بھی دیکھنے كو مل سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.