ETV Bharat / state

مئو: خواتین کی مثبت پیش رفت - coronavirus

ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو میں چند خواتین گھروں میں ہی ماسک تیار کے غریب اور ضرورتمندوں میں مفت تقسیم کر رہی ہیں۔

خواتین کی مثبت پیش رفت
خواتین کی مثبت پیش رفت
author img

By

Published : Apr 26, 2020, 5:36 PM IST

مئو ضلع میں کورونا وائرس کے خلاف مہم میں کچھ ایسے بھی کردار ہیں جو عوامی سطح پر نظر نہیں آرہی ہیں لیکن وہ بھی کورونا واریئرز ہی شامل ہیں اور اپنی بساط کے مطابق کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔

خواتین کی مثبت پیش رفت، ویڈیو

انہیں میں ایک ہیں وہ خواتین جو دیہی علاقوں میں رہ کر اپنی ذمہ داری نبھا رہی ہیں۔

مئو ضلع کے اریاسو ضلع میں یہ خواتین اپنے گھروں میں ماسک تیار کر رہی ہیں اور ماسک کی تیاری مین پر آنے والا خرچ وہ خود برداشت کرتی ہیں۔

گھر میں ہی تیار کردہ ماسک یہ خواتین غریب عوام کو مفت میں تقسیم کرتی ہیں ان خواتین کی اس مثبت پیش رفت میں ان کے گھر کے افراد بھی کرتے ہیں۔

خالص سوتی کپڑے سے تیار ہونے والے یہ ماسک دھونے کے بعد بھی استعمال کیا جا سکتا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.