ETV Bharat / state

سیٹوں کی تقسیم پر سیاست تیز - سیٹوں کی تقسیم پر سیاست تیز

میرٹھ - ہاپوڑ لوک سبھا نشست پر بی جے پی میں اندرون خانہ کی بغاوت اس وقت سامنے آگئی جب 23 برس سے پارٹی سے وابستہ ونیت شاردا نے پریس کانفرنس کر کے پارٹی کو غور فکر کرنے کے لیے دو دن کا موقع دیا۔

سیٹوں کی تقسیم پر سیاست تیز
author img

By

Published : Mar 24, 2019, 12:46 AM IST

ونیت شاردا نے پریس کانفرنس کے ذریعہ میڈیا کے سامنے کہا کہ میرٹھ- ہاپوڑ لوک سبھا نشست پر تقریبا 20 لاکھ بی جے پی ووٹر ناراض ہیں یہی وجہ ہے کہ مختلف مقامات پر موجودہ رکن پارلیمان راجندر اگروال کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔

سیٹوں کی تقسیم پر سیاست تیز

انہوں نے کہا کہ میری خواہش تھی کہ میرٹھ ہاپوڑ لوک سبھا نشست سے مجھے بطور امیدوار اتارا جائے لیکن پارٹی نے ایسا نہیں کیا بلکہ موجودہ رکن پارلیمان راجندر اگروال کو تیسری بار ٹکٹ دے دیا۔

انہوں نے مزیدکہا کہ غور و خوض کے لیے دو دنوں کا وقت ابھی باقی ہے، پارٹی پاس غوروفکر کر لے ورنہ ہمارے پاس کئی دیگر پارٹیوں کی جانب سے بیشتر مواقع ہیں۔

خیال رہے کہ ونیت شاردا گزشتہ 23 برس سے بھارتی جنتا پارٹی سے منسلک ہیں، اکھلیش اور مایاوتی کے دور اقتدار میں ان پر متعدد مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

Intro:میرٹھ - ہاپوڑ لوک سبھا نشست پر بی جے پی میں اندرون خانہ کی بغاوت آج اس وقت سامنے آگئی جب 23 برس سے پارٹی سے وابستہ ونیت شاردا نے پریس کانفرنس کر کے پارٹی کو غور فکر کرنے کادو دن کا موقع دیا ہے.

Body:ونیت شاردا نے پریس کانفرنس کے ذریعہ میڈیا کے سامنے کہا کی میرٹھ- ہاپوڑ لوک سبھا نشست پر تقریبا 20 لاکھ بی جے پی کے ووٹر ناراض ہیں یہی وجہ ہے کہ مختلف مقامات پر موجودہ رکن پارلیمان راجندر اگروال کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں.
انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی سے درخواست کیا تھا کہ میرٹھ ہاپوڑ لوک سبھا نشست سے مجھے بطور امیدوار اتارا جائے لیکن پارٹی نے ایسا نہیں کیا بلکہ موجودہ رکن پارلیمان راجندر اگروال کو تیسری بار ٹکٹ دے دیا. انہوں نے کہا کہ دو دن کا وقت ابھی ہے پارٹی کے پاس غوروفکر کر لے ورنہ ہمارے پاس کئی دیگر پارٹیوں کی جانب سے آفر ہیں.

ونیت شاردا گزشتہ 23 برس سے بھارتی جنتا پارٹی سے منسلک ہیں اور بی جے پی کے تاجر ونگ کی قیادت بھی کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اکھلیش اور مایاوتی کے دور اقتدار میں ان پر متعدد مقدمات درج کیے گئے ہیں پارٹی کے لئے طرح طرح کی قربانیاں دیں اور بی جے پی کو ماں کی طرح مانتا بھی ہو لیکن ماں کو بھی اپنے بیٹے کو ماننا چاہیے.

ان کے پریس کانفرنس سے اتنا تو صاف ہے کہ بی جے پی کے اندرون خانہ میں جو بغاوت چل رہی تھی وہ اب سامنے آہستہ آہستہ آ رہی ہے کس کو کامیابی ملے گی اور کس کو ناکامی یہ تو نتائج آنے کے بعد ہی واضح ہوگا لیکن پارٹی کے لوگ جب خود ہی اس کا خدشہ ظاہر کرنے لگے تو معاملہ اور زیادہ سنگین ہو جاتا ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.