ETV Bharat / state

نوئیڈا: تین پولیس اہلکاروں میں کورونا کی تصدیق - کورونا کے معاملے میں اضافہ

نوئیڈا کے 3 تھانہ انچارج میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 217 سے تجاوز کر گئی ہے۔

نوئیڈا: تین پولیس اہلکاروں میں کورونا کی تصدیق

author img

By

Published : Sep 18, 2020, 5:31 PM IST

دہلی سے متصل نوئیڈا میں کورونا وائرس کے معاملے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اس دوران آج نوئیڈا کے 3 تھانہ انچارج میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، فی الحال تینوں کو کورنٹائن کردیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گوتم بود نگر میں کورونا وائرس سے متاثرہ پولیس اہلکاروں کی تعداد 217 سے تجاوز کر گئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر پولیس آشوتوش کمار کے مطابق 141 پولیس اہلکار علاج کے دوران ٹھیک ہوگئے ہیں۔ جبکہ 75 ابھی بھی مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.