ETV Bharat / state

پولیس نے لاکھوں کی شراب ضبط کی - بہار جارہی 980 پیٹی شراب

بلیا سے بہار جارہی 980 پیٹی شراب کو ضبط کرلیا گیا جس کی قیمت 70 لاکھ بتائی جارہی ہے۔

پولیس نے لاکھوں کی شراب ضبط کی
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 11:18 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:38 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بلیا کے پھیپھنا علاقے میں بہار لے جائی جارہی 980 پیٹیوں سے لدی ہوئی ٹرک کو ضبظ کرلیا گیا، جس کی قیمیت بازار میں 70 لاکھ سے زائد بتائی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ تھانہ انچارج ششی مولی پانڈے کو پیر کی رات اطلاع ملی تھی کہ سنگھ پور کے نزدیک سڑک کنارے شراب سے لدا ٹرک کھڑا ہے، جو شراب بہار لے جائی جارہی ہے۔

اطلاع ملنے کے بعد انچارج ششی مولی پولیس فورس کے ساتھ موقع پر پہنچے اور ٹرک کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے 980 پیٹی انگریزی شراب ملی۔
خیال رہے کہ بلیا میں پولیس ترجمان نے یہ اطلاع دی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جائے وقوع سے ٹرک ڈرائیور غائب تھا، پیٹیوں میں 47 ہزار 40 بوتل شراب تھی۔

بوتل پر ہیٹ پریمیم وہسکی کا لیبل لگا ہے اور اروناچل پردیش میں ہی یہ فروخت کی جاتی ہےم، پولیس نے شراب سے لدا یہ ٹرک ضبط کرلیا ہے اور اسمگلرز کا پتہ لگارہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.