ETV Bharat / state

سہارنپور: پاسنگ آؤٹ پریڈ میں 198 پولیس اہلکاروں کی شرکت - saharanpur

کورونا وبأ کے دوران اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے پولیس لائن میں پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

police passing out parade in saharanpur
پاسنگ آؤٹ پریڈ میں 198 پولیس اہلکاروں کی شرکت
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 10:43 PM IST

تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز پولیس لائن سہارنپور میں 198 پولیس اہلکاروں نے پولیس ٹرینگ کے بعد پاسنگ آؤٹ پریڈ میں حصہ لیا۔

دیکھیں ویڈیو

لیکن اس مرتبہ کورونا وبأ کو لیکر پاس آؤٹ پریڈ کا انعقاد اس طریقہ سے نہیں ہوسکا جیسا گزشتہ برسوں ہوتا رہا ہے، اتنا ہی نھیں اب کی بار مذکورہ پریڈ میں پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کی تعداد بھی محدود کردی گئی تھی۔

اس پروگرام میں سوشل ڈسٹینسنگ کا بھی پورا خیال رکھا گیا، پولیس لائن احاطہ میں 198 پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی سلامی ڈی آئی جی اوپیندر اگر وال نے لی، پریڈ کے اختتام پر پولیس اہلکاروں کو ڈی آئی جی کے ہاتھوں اعزاز سے نوازا گیا۔

بعد ازاں ایس ایس پی سہارنپور ڈاکٹر ایس چینپا نے سبھی پاس آؤٹ ہونے والے پولیس اہلکاروں کو حلف دلایا اور مبارک باد پیش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.