ETV Bharat / state

پولیس تصادم میں دو بدمعاش گرفتار - رنگداری وصول

دیوبند میں رنگداری وصول کرکے بھاگ رہے دو بدمعاشوں کو پولیس نے گرفتار کرکے ان کے پاس سے نقدی سمیت پسٹل اور ایک طمنچہ برآمد کیا۔

پولیس تصادم میں دو بدمعاش گرفتار
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 1:40 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:30 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے قصبہ دیوبند میں ایک مشہور سرجن سے رنگداری وصول کرکے بھاگ رہے دو بدمعاشوں کو پولیس نے دیوبند منگلور روڈ پر گاؤں مرگپور کے گیٹ کے نزدیک تصادم کے بعد گرفتار کرلیا۔

پولیس تصادم میں دو بدمعاش گرفتار

گرفتار کیے گئے ملزمان کے پاس سے وصول نقدی سمیت ایک لائسنسی پسٹل طمنچہ پولیس نے برآمد کیا۔

شہر کے مقبرہ روڈ پرواقع ایک نرسنگ ہوم کے مینیجر ڈاکٹر راجیش شرما سے ملزمان 40 لاکھ روپے کی رنگداری کا مطالبہ کررہے تھے۔

واضح رہے کہ اوپیندر اور گاؤں دگچاڑہ کا باشندہ کلویر رنگداری وصول کرنے کے لیے نرسنگ ہوم پہنچے۔

اطلاع کے مطابق وہ ڈاکٹر راجیش شرما سے دولاکھ روپیہ کی رنگداری وصول کرکے کے بعد موٹر سائیکل سے بھاگ رہے تھے، اسی دوران پولیس کو اطلاع ملنے پر انہوں نے بدمعاشوں کا تعاقب کیا، اور دیوبند منگلور روڈ پر واقع مرگپور گیٹ پر بدمعاشوں اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا، بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ کی، اور جوابی کارروائی میں پولیس نے بھی فائرنگ کرتے ہوئے دونوں بدمعاشوں کو گرفتار کرلیا۔

بدمعاشوں کے پاس سے ایک لائسنسی پسٹل، ایک 315 بور کا طمنچہ، دو لاکھ روپے نقدی اور ایک موبائل بر آمد کی گئی، جسے پولیس نے ضبط کرلیا۔

کوتوالی انچارج آنند دیو مشرا نے بتایاکہ بدمعاش کئی روز سے ڈاکٹر کو پریشان کررہے تھے، جبکہ بدمعاشوں کے نمبر سرویلانس پر لیکر پولیس بدمعاشوں تک پہنچی ہے۔

انہوں نے کہاکہ پکڑے بدمعاشوں کا پہلے سے ہی جرائم ریکارڈ ہے، ملزموں کے خلاف کیس درج کرکے انہیں جیل بھیج دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گینگ کے ماسٹر مائنڈ ایک ڈاکٹر اور ایک وکیل ہیں جن کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر راجیش شرما کا شمار شہر کے اہم سرجنوں میں کیا جاتا ہے، جبکہ پکڑے ملزم بھاڑے کے تھے اور ان کا کوئی ریکارڈ پولیس تھانہ میں نہیں ہے۔

ایسا خیال کیا جاتا ہے کہ اس پورے معاملہ کے پیچھے ایک ڈاکٹر اور وکیل کا ہاتھ ہے جو رنجش کے تحت اس واردات کو انجام تک پہنچانا چاہتے تھے، لیکن پولیس ابھی تک ان کو ظاہر نہیں کررہی ہے۔

Intro:اینکر

سہارنپور

سہارنپور کے قصبہ دیوبند کے ایک مشہور سرجن سے رنگداری وصول کرکے بھاگ رہے دو بدمعاشوں کو پولیس نے دیوبند منگلور روڈپر گاوں مرگپور کے گیٹ کے نزدیک تصادم کے بعد گرفتار کرلیا، ملزمان کے پاس سے وصول کی گئی رقم،ایک لائسنسی پسٹل سمیت ایک طمنچہ پولیس نے برآمد کرتے ہوئے انہیںجیل بھیج دیا۔ شہر کے مقبرہ روڈ پرواقع ایک نرسنگ ہوم کے منیجر ڈاکٹر راجیش شرما سے بدمعاش چالیس لاکھ روپیہ کی رنگداری مانگ رہے تھے۔ آج گاوں شیو پور کا باشندہ

Body:اوپیندر اور گاو ¿ں دگچاڑہ کا باشندہ کلویر رنگداری وصول کرنے کے لئے نرسنگ ہوم پہنچے۔ اطلاع کے مطابق وہ ڈاکٹر راجیش شرما سے دولاکھ روپیہ کی رنگداری وصول کرکے بائک سے چلے گئے، اسی دوران پولیس کو اطلاع ملنے پر پولیس نے بدمعاشوں کا پیچھا کیا تو دیوبند منگلور روڈپر واقع مرگپور گیٹ پر بدمعاشوںاور پولیس کے درمیان تصادم ہوگیا ،بدمعاشوںنے پولیس پر فائر کردیا، پولیس نے جوابی فائر کرتے ہوئے دونوں بدمعاشوںکو گھیر کرپکڑ لیا۔ بدمعاشوںکے پاس سے ایک لائسنسی پسٹل،ایک 315 بور کا طمنچہ، وصول کی گئی دو لاکھ روپیہ کی نقدی اور ایک موبائل برآمد کیا گیاہے۔ کوتوالی انچارج آنند دیو مشرا نے بتایاکہ بدمعاش کئی روز سے ڈاکٹر کو پریشان کررہے تھے، انہوںنے بتایاکہ بدمعاشوں کے نمبر سرویلانس پر لیکر پولیس بدمعاشوں تک پہنچی ہے، انہوںنے کہاکہ پکڑے بدمعاشوںکا پہلے جرائم کا ریکارڈ ہے۔انہوں نے بتایاکہ ملزموںکے خلاف معاملہ درج کرکے انہیں جیل بھیج دیا گیاہے۔ انہوں نے بتایا کہ گینگ کے ماسٹر مائنڈ ایک ڈاکٹر او رایک وکیل ہیںجن کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔ ڈاکٹر راجیش شرما کا شمارشہر کے اہم سرجنوںمیں ہوتاہے، بتایا جاتاہے کہ پکڑے ملزم بھاڑے تھے اور ان کا کوئی ریکارڈ پولیس تھانہ میںنہیںہے، بتایا گیاہے کہ اس پورے معاملہ کے پیچھے ایک ڈاکٹر اور ایک وکیل کا ہاتھ ہے جو رنجش کے تحت اس واردات کو انجام تک پہنچاناچاہتے تھے ،لیکن پولیس ابھی تک ان کو ظاہر نہیںکررہی ہے۔

Conclusion:بائٹ1: آنند دیو مشرا(انسپکٹر دیوبند)
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.