ETV Bharat / state

پولیس کارروائی میں انعامی ملزمین گرفتار - اتر پردیش

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ایک کارروائی کے دوران پولیس اہلکار نے چار انعامی ملزمین کو حراست میں لیا ہے۔

پولیس کارروائی میں انعامی ملزمین گرفتار
author img

By

Published : Jul 28, 2019, 9:28 PM IST

ان انعامی ملزمین پر پندرہ پندرہ ہزار روپے کی انعامی رقم مختص تھی۔

بارہ بنکی کی محمدپور کھالہ پولیس کارروائی کے دوران انعامی بدمعاش کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے ان کے پاس سے بڑی تعداد میں زیورات، 60 ہزار کی نقدی موبائیل، گاڑی اور اسلحے برآمد کیے ہیں۔

پولیس کارروائی میں انعامی ملزمین گرفتار

ان چاروں نے پوچھ گچھ میں چوری اور ڈکیتی کی کئی واردات کا خلاصہ کیا ہے۔

ایڈیشنل ایس پی نارتھ آر ایس گوتم نے بتایا کہ مخبر کی اطلاع پر محمدپور کھالہ پولیس اور سواٹ ٹیم چھیدا کے جنگل کے پاس چاروں ملزمین نے ان پر فائرنگ شروع کر دی۔

تاہم پولیس کے سامنے وہ دیر تک ٹک نہ سکے اور بالآخر چاروں کو حراست میں لےلیا گیا۔

ملزمین کی شناخت پون، کملا کانت عرف کلو، موتی لال عرف راج کے طور پر کی گئی ہے۔
پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

Intro:بارہ بنکی کی محمدپور کھالہ پولس نے انکاؤنٹر کے دوران 15-15 ہزار کے تین انعامی بدمعاش سمیت 4 کو گرفتار کیا ہے. پولس نے ان کے پاس سے بڑی تعداد میں زیورات، 60 ہزار کی نقدی موبائیل، گاڑی اور اصلحے برآمد کئے ہیں. ان چاروں نے پوچھ گچھ میں چوری اور ڈکیتی کی کئی وارداتوں کا جلاصہ کیا ہے.

Body:ایڈشنل ایس پی نارتھ آر ایس گوتم نے بتایا کہ مخبر کی اطلاع پر محمدپور کھالہ پولس اور سواٹ ٹیم چھیدا کے جنگل کے پاس پہونچے ہی تھے تبھی 4 بدمعاشوں نے ان پر جان سے مارنے کی نیت سے فائرنگ شروع کر دی. پولس نے اپنی جان پر کھیل کر چاروں بدمعاشوں کو گرفتار کیا. بدمعاشوں کی پہچان 15 ہزار کے انعامی پون، کملا کانت عرف کلؤ، موتی لال عرف راج کے طور پر ہوئی. ان تینوں پر 15-15،ہزار کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا. اس کے علاوہ شیرو عرف اودھیش کو بھی گرفتار کیا گیا ہے. یہ چاروں سیتاپور ضلع کے رہنے والے ہیں. ان میں سے پون اور کملاکانت پر سنگین دعاؤں درجنوں مقدمہ درج ہیں. پوچھ گچھ میں پون نے بتایا ہے کہ وہ گزشتہ دنوں انکاؤنٹر میں مارے گئے سیتاپور کے زبیر اور لومس کے ساتھی ہیں اور وہ سب مل کر چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کو انجام. دیتے تھے. انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا ہے کہ انہوں چوری کے دوران گگورا گاؤں کے بغل کے گاؤں میں ایک شخص نے اسے پکڑ لیا تھا، جسے زبیر نے گولی مار کر ہمیں بچایا تھا.
بائیٹ، آر ایس گوتم، اے ایس پی، نارتھ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.