ETV Bharat / state

سہارنپور: ٹرینوں میں لوٹ پاٹ کرنے والے چار شرپسند گرفتار - پلیٹ فارم نمبر چار پر چیکنگ

سہارنپور میں ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر چار پر چیکنگ کے دوران چار شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے ایک 9 ایم ایم پستول اور 10 کارتوس، 19 موبائل، دو گم شدہ فون، ایک چین اور ایک پیلی دھات کی انگوٹھی برآمد کی گئی۔

سہارنپور: ٹرینوں میں لوٹ کرنے والے چار شرپسند گرفتار

author img

By

Published : Nov 14, 2021, 10:22 PM IST

ریاست اتر پردیش کے سہارنپور میں ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر چار پر چیکنگ کے دوران چار شرپسندوں کو گرفتار کیاگیا۔ ملزمان کے قبضے سے ایک 9 ایم ایم پستول اور 10 کارتوس، 19 موبائل، دو گم شدہ فون، ایک چین اور ایک پیلی دھات کی انگوٹھی برآمد کیا گیا ہے۔

سہارنپور: ٹرینوں میں لوٹ کرنے والے چار شرپسند گرفتار

اطلاعات کے مطابق چاروں شرپسند اتر پردیش، اتراکھنڈ اور ہریانہ جانے والی ٹرینوں میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں انجام دیتے تھے۔ گرفتار کئے گئے ملزمان جانی عرف شبھم، ڈھول، اُپکار اور مونو ساکن سنہری کھڑکھڑی اور جانکھیڑا ضلع سہارنپور کو جیل بھیج دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Journalist's Murder: بہار کے مدھوبنی میں نوجوان صحافی کا زندہ جلاکر قتل

جی آر پی ملزم کے دیگر ساتھیوں کی تلاش میں بھی مصروف ہے۔ پورے واقعہ کی جانکاری دیتے ہوئے ایس پی ریلوے سیکشن مرادآباد ڈویژن اپرنا گپتا نے ضلع سہارنپور جی آر پی تھانے پہنچ کر اس واقعہ کا انکشاف کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.