ETV Bharat / state

کورونا سے بچاؤ کے لئے لوگوں کو بیدار کیا جارہا ہے: سلمان سعید - former mp saidujjamah

مظفر نگر کے رکن پارلیمنٹ سعید الزماں کے صاحبزادے سلمان سعید نے شہر میں سینیٹائزیشن مہم چلائی ہے۔ اس مہم میں وہ خود شہر میں مختلف مقامات پر سینیٹائزیشن کر رہے ہیں جس سے کی کرونا وبا کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

UP_MN_01_ special talks with Salman Saeed on the work he is doing to stop the spread of Corona epidemic in Muzaffarnagar_UPUR10009
کورونا سے بچاؤ کے لئے لوگوں کو بیدار کیا جارہا ہے: سلمان سعید
author img

By

Published : May 3, 2021, 10:10 AM IST

ضلع مظفر نگر میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مظفرنگر کے سابق رکن پارلیمنٹ سعید الزماں کے صاحبزادے سلمان سعید نے شہر میں سینیٹائزیشن مہم چلائی ہے۔ اس مہم میں وہ خود شہر میں مختلف مقامات پر سینیٹائزیشن کر رہے ہیں جس سے کی کرونا وبا کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے سابق رکن پالیمان کے فرزند سلمان سعید

بڑھ رہے مریضوں کے مدنظر انہوں نے اپنا قاضی پور میں واقع ایس ایم ڈگری کالج میں 100 بیڈ کا کووڈ سینٹر بنانے کے لیے مظفرنگر انتظامیہ کو دے دیا ہے۔

سلمان سعید نے ای ٹی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کچھ روز سے شہر میں سینیٹائزیشن مہم چلائی ہے۔ شہر میں مختلف مقامات پر ہمارے ذریعے سینیٹ آئزیشن کیا جا رہا ہے۔ لوگوں کو آگاہی مہم بھی چلائی جارہی ہے، سوشل میڈیا اور لوگوں کے درمیان پہنچ کر لوگوں سے ماسک پہننے اور معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھنے کے لئے کہہ رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کے ہم نے کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں ہورہے اضافے کو دیکھتے ہوئے اپنے ایس ایم ڈی گری کالج کو جو مظفرنگر کے قاضی پور میں واقع ہے اسے سو بیڈ کا کووڈ سینٹر بنانے کے لیے انتظامیہ کو دے دیا ہے۔ ہمیں امید ہے کی انتظامیہ جلد ہی وہاں پر ایک کووڈ سینٹر بنائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.