ETV Bharat / state

Cricket in Noida: اظہر کی تباہ کن گیند بازی سے پی سی ایل کو شکست - نوئیڈا کی خبر

ورلڈ دیویانگ الیون نے پرو کارپوریٹ ٹی-20 لیگ Pro Corporate League کے افتتاحی میچ میں پی سی ایل الیون کو پانچ وکٹوں سے شکست دی ہے۔

نوئیڈا زون کے اے سی پی نے پرو کارپوریٹ لیگ میچ کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 5:14 PM IST

اتر پردیش کے نوئیڈا سیکٹر 143 میں واقع پی سی ایل گراؤنڈ پر نوئیڈا زون کے اے سی پی پریتم پال سنگھ نے شارٹ لگا کرپرو کارپوریٹ لیگ Pro Corporate League میچ کا افتتاح کیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے پی سی ایل کی ٹیم اظہر کی تباہ کن گیند بازی کا مقابلہ نہیں کر سکی اور پوری ٹیم 82 رن پر ڈھیر ہو گئی۔

نوئیڈا زون کے اے سی پی نے پرو کارپوریٹ لیگ میچ کا افتتاح کیا

ورلڈ دیویانگ الیون World Disabled Eleven کی جانب سے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے اظہر نے 4 اوورز میں 13 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ تو وہیں اوم ویر سنگھ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ ساتھ ہی سندیپ چوہان اور اونیش نے ایک وکٹ حاصل کی۔

ورلڈ دیویانگ الیون نے مزکورہ ہدف 10.4 اوور میں ہی حاصل کر لیا۔ اظہر کو ان کی شاندار کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، وکرمجیت کو ان کی شاندار بلے بازی کے لیے دن کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا اور پرمود کو ان کے شاندار کیچ کے لیے بہترین کیچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Harbhajan Singh Announces Retirement: بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کو الوداع کہا

پرو کارپوریٹ لیگ Pro Corporate League کے بانی سچن گپتا اور دیویانگ ٹی 10 کے بانی راجیو مشرا کے تعاون سے آج معذور بچوں کے لیے کرکٹ کھیلنے کی ایک نئی راہ ہموار کی گئی۔ معزور کھلاڑیوں نے غیر معزورں کو ہرا کر اپنی صلاحیت کا لوہا منوا لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.