ETV Bharat / state

میرٹھ۔: شبنم کو پھانسی کی سزا دینے کے لیے پون جللاد تیار - میرٹھ کے رہنے والے پون جللاد

امروہہ میں اپنے گھر والوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والی شبنم کو پھانسی دینے کے لئے میرٹھ کے پون جللاد نے تیاریاں شروع کر دی ہے۔ اسی مقصد سے پون جللاد نے متھرا جیل کا معائنہ کر جیل میں پھانسی گھر کا جائزہ لیا۔

میرٹھ۔: شبنم کو پھانسی کی سزا دینے کے لیے پون جللاد تیار

author img

By

Published : Feb 18, 2021, 12:00 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے رہنے والے پون جللاد آزاد بھارت میں کسی خاتون کو پہلی مرتبہ پھانسی دینے کے کام کو انجام دینگے۔

میرٹھ۔: شبنم کو پھانسی کی سزا دینے کے لیے پون جللاد تیار

امروہہ میں اپنے گھر کے سبھی افراد کو بے رحمی سے قتل کرنے والی شبنم کی رحم کی درخواست مسترد ہونے کے بعد اب اسے پھانسی دینے کی تیاریاں کی جا رہی ہے۔

وہیں اس کام کو انجام دینے کے لئے منتخب کئے گئے میرٹھ کے پون جللاد کا ماننا ہے کہ اپنے گھر والوں کا بے رحمی سے قتل کرنے والی خاتون کو پھانسی دیکر وہ فخر محسوس کریں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ مجرموں کو سزا دینے کے لئے وہ ہمیشہ تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت نے کووڈ پر سارک اجلاس کے لئے پاکستان کی دعوت دی

واضح رہے کہ نربھیہ سانحہ کے مجرموں کو پھانسی دینے کے بعد اب امروہہ کی شبنم کو پھانسی دینے کے لیے پون جللاد نے تیاریاں شروع کر دی ہیں اور وہ اب آڈر کا انتظار کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.