ETV Bharat / state

پوسٹ آفس میں پاسپورٹ سیوا کیندر شروع - مرکزی وزیر سنتوش گنگوار نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی کے ہیڈ پوسٹ آفس میں پاسپورٹ سیوا کیندر شروع ہوگیا ہے۔

پوسٹ آفس میں پاسپورٹ سیوا کیندر شروع
author img

By

Published : Oct 12, 2019, 9:16 PM IST

پاسپورٹ آفس شروع ہونے سے اب علاقے کے لوگوں کو لکھنؤ نہیں جانا پڑے گا، وہ اب ہردوئی سے ہی اپنا پاسپورٹ بہ آسانی بنوا سکتےہیں۔

پوسٹ آفس میں پاسپورٹ سیوا کیندر شروع

پاسپورٹ اور وزارت برائے خارجہ کے آپسی اتحاد سے ضلع میں ہیڈ پوسٹ آفس میں اب پاسپورٹ بنا کریں گے۔

مرکزی وزیر سنتوش کمار گنگوار نے اس کی شروعات کی اور اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اب لوگوں کو پاسپورٹ بنوانے کے لیے بھٹکنا نہیں پڑے گا، بلکی ضلع میں ہی یہ ساری سہولیات مہیا ہوں گی۔

اس سے علاقے کے لوگوں کا وقت اور ان کے پیسوں کی بچت ہوگی ، اس کے علاوہ دلال سے بھی ان کی نجات مل جائے گی۔
اس سے قبل ہردوئی کے لوگوں کو پاسپورٹ بنوانے کے لیے لکھنؤ دوڑنا پڑتا تھا اس کے لیے پہلے باقائدہ وقت لیا جاتا تھا۔
اس کے بعد پندرہ سے بیس روز کے بعد جب نمبر آتا تو وہ پاسپورٹ بنوانے اپنے شہر سے لکھنؤ جاتے تھے۔

اس وجہ سے لوگوں بے حد مشکلات پیش آتی تھیں۔

ہردوئی کے ہیڈ پوسٹ آفس میں پاسپورٹ سیوا کیندر شروع ہونے سے لوگوں کے اب مشکلات سے نجات مل جائے گی۔

Intro:پاسپورٹ اور فارن منسٹری کے آپسی گڈجوڑ سے ضلعے میں مین پوسٹ آفس میں اب پاسپورٹ بنیں گے، سینٹرل گورنمنٹ کے لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ وزیر سندھ پوسٹنگ وار نے اس کی شروعات کی ہے، پوسٹ آفس میں پاسپورٹ سیواگیند کی شروعات کی گئی ہے_Body:ہردوئ پہنچے سینٹرل مینسٹر سنتوش کمار گنگوار نے اس کی شروعات کی اور اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اب لوگوں کو پاسپورٹ فارم بنانے کے لیے بھٹکنا نہیں پڑے گا، بلکی ضلع میں ہیں یہ ساری سہولیات اب مہیا ہوں گی ، اسنیپ حل کے بعد اب لوگوں کا وقت اور پیسوں کی بچت کے ساتھ ہی بچولیوں کا بھی سامنا نہیں کرنا پڑے گا_Conclusion:اب سے پہلے ہردوئی کے لوگوں کو پاسپورٹ بنوانے کے لیے لکھنؤ دوڑنا پڑتا تھا اس کے لیے پہلے بقائدا اپوائنمنٹ لیا جاتا تھا اور اس کے بعد پندرہ سے بیس روز کے بعد جب نمبر آتا تو وہ پاسپورٹ بنوانے اپنے شہر سے لکھنؤ جاتے تھے، جس میں خاصی دقتوں کا سامنا لوگوں کو کرنا پڑتا تھا، ہردوئی کے پوسٹ آفس میں یہ نئی شروعات ہونے کے بعد لوگوں کو کافی سہولیت ضرور ملے گی__

سپیچ بائٹ -- سنتوش گنگوار (وزیر )
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.