ETV Bharat / state

نوئیڈا : کورونا کیسیز میں نمایاں کمی - نوئیڈا ای ٹی وی بھارت خبر

عالمی وبا کورونا کے خطرات کے پھیلنے کے تقریبا 10 ماہ بعد اتر پردیش کے صنعتی شہر ضلع گوتم بدھ نگر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں صرف ایک ہی کورونا سے متاثرہ مریض پایا گیا ہے۔ اسی وقت 21 افراد کورونا سے نجات پاکراپنے گھروں کو واپس جا چکے ہیں۔

کورونا کیسسیز میں کمی
کورونا کیسسیز میں کمی
author img

By

Published : Jan 16, 2021, 5:41 PM IST

نویئڈا میں اب کورونا کے 217 فعال مریض ہیں ، جو مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ جبکہ اس وبا کی گرفت میں آنے سے 91 افراد کی موت بھی ہوی ہے ۔

کورونا کیسسیز میں کمی

جنوری کے گزرے 15 دنوں میں کورونا انفیکشن کے کل 322 مریض ملے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ضلع میں کورونا انفیکشن کا صرف ایک مریض رجسٹرڈ ہوا ہے۔

واضح رہے کہ ضلع میں کورونا انفیکشن کا پہلا مریض 8 مارچ کو آیا تھا۔ تب سے کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا تھا ، لیکن اب اس ضلع میں صرف 217 کورونا مریض ایکٹیو ہیں۔

وہیں اب تک 24،052 متاثرہ افراد صحت یاب ہو چکے ہیں ۔ اس کے علاوہ 91 افراد کی اب تک کورونا سے موت بھی ہوچکی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.