ETV Bharat / state

اے ایم یو: آن لائن پی ایچ ڈی وائیوا

آن لائن کلاسز کے ساتھ ساتھ اب یونیورسٹیز نے ریسرچ سکالرز کا آن لائن وائیوا بھی منعقد کرنا شروع کردیا ہے،اے ایم یو میں بھی آن لائن وائیوا لیا گیا۔

آن لائن کلاسز کے ساتھ ساتھ اب یونیورسٹیز نے ریسرچ سکالرز کا اب آن لائن وائیوا بھی شروع کردیا ہے، ایسا ہی ایک وائیوا اے ایم یو میں بھی منعقد ہوا

author img

By

Published : Jul 10, 2020, 6:22 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں واقو معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے شعبہ عربی میں صدر شعبہ پروفیسر فیضان احمد کی زیر صدارت ریسرچ سکالر محمد اعجاز کا آن لائن پی ایچ ڈی وائیوا منعقد ہوا۔

واضح رہے کہ ریسرچ سکالر محمد اعجاز نے 'اسھامات یوسف النبھانی فی مجال المدائح النبویۃ: دراسۃ وصفیۃ تحلیلیۃ' (یوسف نبہانی کی مدائح نبوی کے میدان میں خدمات: ایک تجزیاتی اور تنقیدی مطالعہ)کے موضوع پر شعبہ عربی کے سبکدوش پروفیسر محمد یوسف خان کی نگرانی میں تحقیق کی ہے۔

آن لائن کلاسز کے ساتھ ساتھ اب یونیورسٹیز نے ریسرچ سکالرز کا اب آن لائن وائیوا بھی شروع کردیا ہے، ایسا ہی ایک وائیوا اے ایم یو میں بھی منعقد ہوا
آن لائن کلاسز کے ساتھ ساتھ اب یونیورسٹیز نے ریسرچ سکالرز کا اب آن لائن وائیوا بھی شروع کردیا ہے، ایسا ہی ایک وائیوا اے ایم یو میں بھی منعقد ہوا

خیال رہے کہ آن لائن وائیوا میں پروفیسر عبدالباری سابق صدر شعبہ عربی مسلم یونیورسٹی بطور ممتحن شریک ہوئے۔

سابق صدر شعبہ عربی پروفیسر محمد سمیع اختر اور پروفیسر محمد فیضان بیگ نے مقالہ نگار سے بعض سوالات بھی کیے۔

آن لائن وائیوا میں طلبہ کے علاوہ شعبہ عربی کی پروفیسر تسنیم کوثر قریشی، ڈاکٹر عرفات ظفر، ڈاکٹر ابوذر متین اور ڈاکٹر علی حر کانپوری سمیت دیگر تمام اساتذہ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.